نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں۔۔۔ آفتاب مضطر

    یہ تو کنفرم ہو گیا، مضطرؔ مجھے کیوں دیکھتا رہتا ہے زمانہ دیوانہ سہی، اُن کا تماشا تو نہیں ہوں
  2. علی وقار

    ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں۔۔۔ آفتاب مضطر

    کیوں شور بپا ہے ذرا دیکھو تو نکل کر میں اُس کی گلی سے ابھی گزرا تو نہیں ہوں
  3. علی وقار

    ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں۔۔۔ آفتاب مضطر

    اُن کے لیے لڑ جاؤں گا تقدیر میں تجھ سے حالانکہ کبھی تجھ سے میں اُلجھا تو نہیں ہوں
  4. علی وقار

    ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں۔۔۔ آفتاب مضطر

    اے وقت مٹانا مجھے آسان نہیں ہے انساں ہوں کوئی نقش کف پا تو نہیں ہوں
  5. علی وقار

    ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں۔۔۔ آفتاب مضطر

    یہ دن تو مجھے ان کے تغافل نے دکھائے میں گردشِ دوراں ترا مارا تو نہیں ہوں
  6. علی وقار

    ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں۔۔۔ آفتاب مضطر

    میں نے بھی یوں پڑھا ہے مگر سجاد علی نے گا دی، اور ایسے بہترین طور پر گا دی، تو اب یہی چل پڑا ہے۔ آفتاب صاحب کی اسی غزل کا ایک اور شعر ہے، دل توڑا ہے اپنوں نے تو شکوہ نہ کریں گے وہ بھول گئے مجھ کو ، میں بھولا تو نہیں ہوں
  7. علی وقار

    کروناوائرس ویکسین

    یہ مراسلہ بہت کچھ سکھا گیا۔ کوشش رہے گی کہ یہ پیغام آگے تک پھیلاؤں۔
  8. علی وقار

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    جی ہاں، ہم یہ گراف کھا لیں گے اور اعداد و شمار کے تعویذ جب تک پی لیں گے۔ فکر ناٹ۔
  9. علی وقار

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    آپ کا کوا سفید ہے۔ اگلی حکومت آنے دیں۔ اُن کے گراف مختلف ہوں گے۔ ہر حکومت یہی کرتب دکھاتی آئی ہے۔
  10. علی وقار

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    ادھوری تصویر ہے۔ معیشت کے میدان میں ایک آدھ اچھی خبر ہر دور میں سننے کو ملتی ہے۔
  11. علی وقار

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    یہ حالت تو ابھی اگست 2020 تک کی تھی۔ اب خدا جانے کہاں تک قرض پہنچ گیا ہو گا۔
  12. علی وقار

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    گزشتہ حکومتیں بھی یہ یہی رونا روتی تھیں، وہ بھی اسی طرح گرافس پیش کیا کرتی تھیں۔ مجھے یقین ہے کہ اگلی حکومت آئے گی تو کہے گی کہ قرضہ لے کر پی ٹی آئی نے معیشت برباد کر دی تھی اور اب ہم سنوار رہے ہیں۔ آپ تصویر کا ایک رخ دکھا رہے ہیں۔ مکمل منظرنامہ دیکھنے سے مت گھبرائیں۔
  13. علی وقار

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    گرافس کے بادشاہ تو جاسم صاحب ہیں مگر چلیں ایک کوشش میری طرف سے۔
  14. علی وقار

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    میرے خیال میں مشرف صاحب کے دور میں زیادہ بہتر حالات تھے گو کہ میں اُن کا ناقد ہوں۔ اس حکومت نے بے تحاشا قرض لے لیا ہے اور محض چند گرافس سے تسلی دی جا رہی ہے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ ایسے ہی گرافس تمام حکومتیں شائع کرواتی رہی ہیں اور ہم تب بھی یوں ہی متاثر ہو جایا کرتے تھے۔ عوام کی حالت دگر گوں...
  15. علی وقار

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    یعنی مشرف و زرداری بہتر رہے۔ اب تو واپس جتنا بھی کر دیں، قرض تو کافی چڑھ گیا ہے۔
  16. علی وقار

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    یہ 'ترقی'اگر قرض کی بنیاد پر ہے تو نا پائیدار ہے۔ میرا سوال اپنی جگہ پر برقرار ہے۔ کیا یہ بتانے میں کوئی حرج ہے کہ موجودہ حکومت نے گزشتہ تین حکومتوں کی بہ نسبت کتنا قرض لیا؟
  17. علی وقار

    معاشی ترقی 3.94 فیصد پر آگئی، اکاؤنٹس کمیٹی

    یہ تصویر مکمل نہیں۔ آپ صرف یہ بتائیے کہ موجودہ حکومت نے اب تک کتنا قرض لیا ہے؟ اس کا تقابلی جائزہ گزشتہ تین حکومتوں کے ساتھ کریں، وہ بھی تب جب آپ کے پاس وقت ہو۔ اپنی مرضی کے گرافس تو پچھلی حکومتیں بھی بار بار اخبارات میں شائع کروایا کرتی تھیں۔
  18. علی وقار

    آئیں گپ شپ کریں

    کوئی بات نہیں، میں بھی سن رج کو سن رائز ہی کہتا ہوں۔
Top