مجھے پھر سے کچھ کہنا ہے۔ میرے اس فارمیٹ پر تحفظات ہیں۔ اس کے باعث گیم بہت آہستہ چلے گی۔ ہر کوئی ایک وقت میں دستیاب نہ ہو گا۔ سوالات کو اپروو کون کرے گا؟ سوالات کو رد یا قبول کس معیار پر کیا جائے گا؟ دراصل یہ پلیٹ فارم ایسا ہے کہ یہاں یہ فارمیٹ مناسب نہ ہو گا۔ بقیہ، آپ لوگ جو بھی فارمیٹ طے کر...