تابش صاحب، دیکھ لیجیے گا، اپنی طرف سے تو درست ٹائپ کیا ہے، اگر کوئی غلطی رہ گئی ہو تو معذرت۔
ہر ظلم ترا یاد ہے، بھولا تو نہیں ہوں
اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں
اے وقت مٹانا مجھے آسان نہیں ہے
انساں ہوں کوئی نقش کف پا تو نہیں ہوں
چپ چاپ سہی مصلحتاً وقت کے ہاتھوں
مجبور سہی وقت سے ہارا تو...