میرا خیال ہے کہ آپ ٹیگ غلط طور پر کر رہے ہیں جس کے باعث اساتذہ کو اطلاع نہیں ہو پاتی ہے۔ آپ یوں کریں کہ مراسلے کے اندر ٹیگ کیا کریں۔ میرے خیال میں یہاں سب سے معتبر نام الف عین صاحب کا ہے۔ استاد محترم الف عین کو میں نے ٹیگ کر دیا ہے۔ جب انہیں فرصت ملے گی تو وہ آپ کی غزل کو دیکھ لیں گے۔ دیگر...