ہنزہ کی 6 لڑکیوں نے وادی شمشال میں شفکین سار چوٹی کو سر کرلیا
پاکستان کی 6 بہادر لڑکیوں نے وادی شمشال میں واقع 5 ہزار 300 میٹر بلند چوٹی شفکین سار کو سر کرلیا۔ہنزہ سے تعلق رکھنے والے 6 لڑکیوں کے اس گروپ نے گزشتہ روز شمشال میں واقع خوبصورت چوٹی شفکین سار کو سر کیا۔یہ تمام لڑکیاں طالبات ہیں، جن...