حد کردی بھائی آپ کو ہم بتا رہے ہیں کہ ہم نے لاہور شہر پورا گھوما ہوا ہے ۔ٹاؤن شپ ،گرین ٹاؤن ، داتا دربار ،شاہی قلعہ اور دیگر کافی مقامات دیکھیں ہیں ۔اب بھی ہم لاہور آتے ہیں تو شادرہ امامیہ کالونی میں مقیم ہوتے ہیں۔
ہمارے احباب میں سے دو خواتین اس مرض میں مبتلا ہوئی تھیں، ان کا بہت علاج کرایا گیا مگر جو اللہ کریم کو منظور تھا ۔ان دونوں کا انتقال ہو گیا ۔
اللہ کریم سب مسلمان مرحومین کی مغفرت فرمائیں ۔آمین