السلام علیکم م حمزہ بھائی !!!
ہماری جناب سے آپ کی خدمت میں سوالات باغرض جوابات پیش خدمت ہے ۔آپ پہلے پوچھے گئے سوالات کے جوابات مکمل کرلیں اور پھر ہمارے سوالات کے جوابات دینے کا آغاز فرمائیں ۔آپ اپنی پسند کے سوال کو مدنظر رکھتے ہوئے جواب دیں ۔
01 : اردو محفل پر آمد کیسے ہوئی ، اردو محفل فورم کی...