فراز کے نام کے کچھ ایس ایم ایس جو مارکیٹ میں ان ہیں ۔۔
در در پھرتے ہیں فراز!غمِ عشق کے مارے
لاڈو کے لشکارے ، جگمگ کپڑے سارے
یہ سوال مجھے رات دن سونے نہیں دیتا فراز!
یہ چِنٹو کینڈی کیا ہے یہ چِنٹو کینڈی کیا ہے؟
.محبت کرنیکے بھی کچھ اصول ہوا کرتے ہیں فراز!
اقبال جمیل ، پی ٹی وی نیوز...