نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    کیا کچھ ۔۔
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    وہ تو وقت گزرنے کے ساتھ پتا چلے گا۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    مگر انتظار لمبا ہے ۔۔۔
  4. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    میں خود بھی حجاب کا انتظار کر رہی ہوں آج پتا نہیں کہاں ہے ۔۔ آتی ہے تو محفل پر لاتی ہوں اس کو ۔۔
  5. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    مطلب کہاں ۔۔
  6. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    سخنور کو بھی بلا کر دیکھتے ہیں آج ۔۔ آتے ہیں کہ نہیں ۔۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    کل تو چھٹی ہے پرسوں صبح ہی آئیں گے عمار ۔۔۔
  8. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    کہاں ہیں ۔۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    غائب ہیں وہ تو اس وقت ۔۔ کیسے پوچھیں ۔۔
  10. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    بیٹا ماں ۔۔۔
  11. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    زیادتی کر رہے ہیں نہ اپ بھی تو ۔۔ اب کیا ان کے نام کی وجہ سے ہم حلیم بھی نہ کھائیں ۔۔:(
  12. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    آپ کو۔۔۔۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ڈرتی نہین میں حلیم صاحب سے ۔۔ کھانے کا نام کیوں رکھا انہوں نے ان کی غلطی ہے ۔۔
  14. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے تھانے میں طلبی ہو گئی ہو ۔۔:grin: میں یہیں ہوں ۔۔ عندلیب سسٹر کہاں گئیں ۔۔
  15. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    آیا کون ۔۔۔ سخنور آخری پوسٹ کا آخری لفظ اگلی پوسٹ کا پہلا لفظ ہونا چاہیئے ۔۔۔ پہلے میں بھی دوسرے لفظ لکھ دیتی تھی اب سمجھ میں ایا ہے گیم ۔۔:)
  16. سارہ خان

    اب کے کون آئے گا؟

    اب سعود بھیا آئیں گے یہاں ۔۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    خبردار جو اب کسی نے حلوے کا نام لیا ۔۔ ح سے حلیم بھی تو آتی ہے ۔۔ ہر بار حلوہ ۔۔ اب حلیم لائیں بس وہ ہی کھانی ہے مجھے ۔۔:(
  18. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    پھر گیا۔۔۔
  19. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    چٹ پٹے پکوڑے بہت بنتے ہیں رمضان ہیں ۔۔
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ٹھہر ٹھہر کھائیں ۔۔ ابھی سے کم کھانے کی عادت ہوگی تو روزے میں مشکل نہیں ہوگی نہ ۔۔
Top