نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    رکھی کہاں ہے تصویر جو ہمیں نہیں ملی ابھی تک ۔۔
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ڈرنے کی کیا بات ہے اگر کوئی سن بھی لے تو ۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    خاموشی سے بھیج دیں شمشاد بھائی میں کسی کو نہیں بتاؤں گی ۔۔:)
  4. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    آنلائن نظر تو آ رہے ہیں ابھی ۔۔ لیکن پوسٹس نہیں کر رہے ابھی شاید ۔۔
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    میں یہاں ہوں یہاں ہوں یہاں ۔۔:) شمشاد بھائی آئیں گے اب اس دھاگے کو رونق بخشنے ۔۔
  6. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول (4)

    حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا ۔۔۔ 1- ” وہ قوم کامیاب نہیں ہو سکتی جو مخلوق کی خوشنودی کے بدلے پروردگار کی ناراضگی کا سودا کرے“۔ 2- ” سب سے بڑا سخی وہ انسان ھے جو کسی ایسے کو عطا کرے جس سے کسی قسم کی توقع نہ ھو “۔ 3- ” سب سے بڑا عفو کرنے والا انسان وہ ھے جو قدرت ھونے کے باوجود...
  7. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول (4)

    کل کے کرکٹ کھیلنے کا اثر تو نہیں یہ ۔۔ آرام کرنا تھا نہ ۔۔ میڈیسن لی ؟
  8. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول (4)

    کیا ہوا ہے حسن طبیعت کو ؟
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    جس تصویر کی بات ہو رہی ہے وہ مجھے بھی دیکھنی ہے کہاں ملے گی ؟
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ہوشیار ہیں سعود بھیا ۔۔ عمر کی بات گول کر دیتے ہیں ۔۔
  11. سارہ خان

    ابن انشا اس بستی کے اِک کُوچے میں۔ ابن انشاء

    بہت خوب ۔۔ شکریہ شیئر کرنے کا ۔۔۔۔:)
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    قیاس کیا جاتا ہے کہ یہاں تو فرصت میں ہی آتے ہیں نہ سب ۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    غلط سوچا آپ نے کہ ہم نے خیال کیا ۔۔ وہ تو بس بات برائے بات کہا ۔۔۔
  14. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    پیسے کیوں ۔۔۔
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ظلم ہے مغل صاحب آپ بات کو کہاں سے کہاں لے جاتے ہیں ۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ضروری بھی نہیں اتنا یہ معاملہ کہ ان کی رائے کا انتظار کیا جائے ۔۔
  17. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    کیونکر مانگے ؟
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    شبہ نہیں کوئی اس میں ۔۔
  19. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    یہ وہ ۔۔۔۔۔۔
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    چھوڑیں نہ شمشاد بھائی سمجھا کریں ث سے ثابت ہی بنانا تھا بجلی کو ۔۔۔
Top