اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم و علی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
وعلیکم السلام شگفتہ ۔۔ ٹھیک ٹھاک ۔۔ آپ کیسی ہیں ۔۔
چھٹی کا دن کیسا گزرتا ہے ۔۔ صبح سے دوپہر مصروف ۔۔ پھر نیٹ ۔۔ پھر سو گئی ۔۔ ابھی اٹھی تو کوئی کام نہ تھا کرنے کو چائے کاٹائیم ہونے تک پھر یہاں آ گئی ۔۔:tounge:
اور کیا ہو رہا ہے ؟
خوش رہو جیہ ۔۔ معلومات دینے کا شکریہ ۔۔
ہمارے ہاں بھی اسے لسوڑا ہی کہا جاتا ہے ۔۔ اور اس کا اچار بہت اچھا بنتا ہے ۔۔ مجھے بہت پسند ہے لسوڑوں کا اچار ۔۔
السلام علیکم
سر مین درد کیوں کر لیا زینب ۔۔ ڈاکٹر کو دکھانا تھا نہ ۔۔
ویسے شمشاد بھائی بھی علاج کرتے ہیں سر درد کا ابھی آ کر بتائیں گے تمہیں ۔۔:tounge: