یہ سب پڑھ کر تو واقعی میرا دل چاہ رہا ہے آنے کو ۔۔:grin: تھکن بعد میں ایک ساتھ اتار لیجئے گا ۔۔ ابھی خوب مزے کر لیں ۔۔:)۔۔
سرپرائز پارٹی میں آپ لوگ ہمیں یاد کرلینا بس ہم بھی شامل ہو جائیں گے :) اور پوری ڈیٹیل بتانا ۔۔
نمرہ کے لئے میں نے دعا کی تھی صبح باجو یہ پوسٹ پڑھ کر ۔۔ جواب نہیں لکھ...