نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یہ کڑہی پکوڑا مجھے پورا دنیا کا چکر لگانے کے بعد بھی نہیں ملا :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کڑوی پکھاڑ:p
  3. محمد عبدالرؤوف

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اسی قسم کا ایک مشورہ میرے ماموں کو کسی نے دیا تھا کہ سگریٹ ترک کرنا ہے تو نسوار شروع کر دو، پھر حالت یہ ہوئی کہ سگریٹ اور نسوار دونوں لازم و ملزوم ہو گئے بالآخر دل کی شرارتوں کی وجہ سے سگریٹ و نسوار دونوں ترک کرنا پڑے
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب آ و گ ہ ر ا ب ر
  5. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ایسا بھی نہیں ہے آپا جن ملکوں کو ترقی یافتہ سمجھا جاتا ہے ان میں اول تو خاندانی نظام ہی مفقود ہو چلا ہے اور اس پر طرہ یہ کہ وہ اسے اپنی فضیلت گردانتے ہیں، جتنا عورت کو مغربی معاشرے نے ذلیل کیا وہ اب ڈھکی چھپی بات نہیں کہ اس کا ذکر کیا جائے ان تمام ملکوں کو آپ چھانٹ لیں جو مساواتِ مرد و زن کے...
  6. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد سیما علی آپا کو پندرہ ہزاری منصب مبارک ہو

    آپا بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ کے کی بورڈ کو اور ہمت اور قوت عطاء فرمائے
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    احکامِ الٰہیّہ
  8. محمد عبدالرؤوف

    پھر وقت نہ ہو گا..... (ایک مکالماتی نظم )

    شکر ہے میری نزدیک کی نظر کمزور نہیں ہے :)
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب م ا ہ ا ی ک ل ی ح ا ہ
  10. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    الحمد للہ بطور فرد اس گناہ میں مبتلا نہیں ہوں لیکن بطور مرد یقیناً مجھے اس پر تشویش ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    سو فیصد درست
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    جرح و تعدیل
  13. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    علامہ اقبال فرماتے ہیں دلِ بینا بھی کر خدا سے طلب آنکھ کا نور دل کا نور نہیں اگر دلِ بینا ہمیں عطا ہو جائے تو دنیا کے ہر مسئلے کا حل شریعت میں ہی نظر آنے لگے گا
  14. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آج حکومت محض چند اسلامی اصولوں کا صحیح معنوں میں نفاذ کر دے تو خود دیکھ لیجیے گا زکوٰۃ، عشر، خمس ان تینوں سے ملک کے ہر غریب کا معاشی مسئلہ حل ہو سکتا ہے
  15. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اس میں تقریباً شکایات کا سبب حکومتوں کی نا اہلی ہے، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر دریا کے کنارے کوئی کتا پیاس سے مر گیا قیامت کے دن اس کا حساب بھی مجھ سے لیا جائے گا یہ تو ہر ذی شعور جانتا ہے کہ جو مرض لاحق ہو اس کا علاج کیا جاتا ہے نہ کہ مریض کو محض درد کی ادویات کھلا کھلا کے اس...
  16. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    خالقِ مرد و زن کو قیامت کے برپا ہونے تک اور اس کے بعد کی ہر کارروائی کا ٹھیک ٹھیک علم ہے، اگر وہ خالق ہی فرق قائم کر دے تو ہم انسان جس کی سوچ چیونٹی کی حدِ نگاہ سے بڑھ کر نہیں وہ مین میخ نکالیں تو حیرت ہوتی ہے
  17. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    میں تو مرد و زن کی ایک نظامِ تعلیم کا قائل ہی نہیں ہوں، ابتدائی تعلیم تو یقیناً ایک جیسی ہی ہو گی لیکن بعد میں یقیناً دونوں کا تعلیمی نظام میں فرق ہونا چاہیے بس چند شعبہ جات کی استثنیٰ کے ساتھ
  18. محمد عبدالرؤوف

    پھر وقت نہ ہو گا..... (ایک مکالماتی نظم )

    دوسرا مصرع آپ کی بات کا جواب دے رہا ہے:) ناتواں تو عشق کی ایک چوٹ بھی برداشت نہ کر پائے گا
  19. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    یہ معیارِ زندگی کو بلند کرنے کی دوڑ کا نتیجہ ہے
  20. محمد عبدالرؤوف

    پھر وقت نہ ہو گا..... (ایک مکالماتی نظم )

    یہ عمل میرؔ بھاری پتھر ہے کب یہ مجھ ناتواں سے اٹھتا ہے :)
Top