اول تو یہ کہ میں نے عالمانہ نہیں بلکہ عامیانہ(عامیانہ اس لیے کہ کسی صاحبِ علم و فضل سے نقل نہیں بلکہ ذاتی طور سے جو اخذ کیا، بیان کر دیا) بات کی ہے
دوسرا ایسا بھی نہیں ہے کہ سائنس برائیوں سے پاک ہو، اب خود ملاحظہ فرمائیں دنیا والوں نے خود اپنے مسکن کو ایٹمی ہتھیاروں کی صورت میں تباہی کے دہانے پہ...