کیا اس کی وجہ یہ نہیں ہے کہ دنیا نے جب اپنے معیارِ زندگی کو بلند سے بلند کرنے کے چکر میں خود کو ہلکان کیا تو خواتین کو مددگار کے طور پر ساتھ ملا لیا۔ اور جس خاتون کو مرد نے چند ٹکوں کے لیے باہر نکالا اسے علم ہی نہیں کہ خاتون گھر میں بیٹھ کر ایک ایسی نسل کی تربیت کر رہی تھی جس سے معاشرہ بنتا ہے...