نتائج تلاش

  1. علی وقار

    ڈوپامین فاسٹنگ : کیا آپ کو مشکل کاموں میں دل لگانے میں دشواری ہوتی ہے؟؟

    اس تصور کی مناسبت سے ویسے حیلہ اور عذر ایسے الفاظ بھی متبادل کے طور پر چل سکتے ہیں۔
  2. علی وقار

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    جنوبی افریقہ کی فیلڈ میں پھرتیاں اور خارجہ پالیسی دیکھا کریں بس۔
  3. علی وقار

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    شکریہ محترم۔ :ROFLMAO:
  4. علی وقار

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    اب تو سرگوشی کی بھی حاجت نہ رہی۔ پانی سر سے گزر گیا۔ بہرصورت شکریہ پیر و مرشد۔
  5. علی وقار

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    میں ای ایس پی این کمنٹری پر گزارا کر رہا ہوں، کوئی لائیو سٹریمنگ لنک مل نہیں پا رہا ہے۔
  6. علی وقار

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    بارش کا کوئی امکان؟ اگر نہیں تو، 50 پر کم از کم 5 وکٹ اڑانا ہوں گے، بصورت دیگر، بائے بائے۔
  7. علی وقار

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    ٹیسٹ میچ کے تناظر میں دیکھا جائے تو غالباََ کرکٹ دنیا کا طویل ترین کھیل ہے مگر اس قدر طویل میچ کا بسا اوقات نتیجہ برآمد نہ ہونا عجیب معلوم ہوتا ہے مگر شاید اس کھیل کا یہی حسن ہے۔
  8. علی وقار

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    موسیقار و گلوکار ایک سے بڑھ کر ایک ہمارے وطن کو نصیب ہوا مگر پکچرائزیشن کا ڈھنگ انہیں کبھی آیا، نہ ہی شاید آئے گا۔
  9. علی وقار

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    محفل میں مختلف مکتبہ ہائے فکر اور دنیا بھر کے کئی ممالک سے مختلف الذہن و مختلف العقیدہ افراد لاگ ان کرتے ہیں۔ میری دانست میں، اس لیے، حتی المقدور، فرقہ واریت کو بالائے طاق رکھ کر عمومی پیرائے میں گفتگو کرنی چاہیے۔ بعض محفلین کے انداز گفتگو پر افسوس کا اظہار کیا جا سکتا ہے۔ حتیٰ کہ کوئی ملحد ہی...
  10. علی وقار

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    میں سمجھا زیک کو کہا ہے۔
  11. علی وقار

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    اوکے، تبھی تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. علی وقار

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ڈاکٹر صاحب! محترمہ کو محترم کر دیجیے۔ :)
  13. علی وقار

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ویسے تو الا ما شاء اللہ سب کا یہی حال ہے، مگر حکمران جماعت سے تعلق رکھنے کی وجہ سے انصافینز میں برداشت کا مادہ زیادہ ہونا چاہیے۔
  14. علی وقار

    صوتیات سے متعلق کچھ مشاہدات

    شکریہ۔ پہلی بار یہ بات پڑھی۔ معلومات میں واقعی اضافہ ہوا۔
  15. علی وقار

    ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ فائنل

    انڈیا کو بھی ہمارے والا مرض لاحق ہو گیا ہے۔
  16. علی وقار

    صوتیات سے متعلق کچھ مشاہدات

    محترم قریشی صاحب! ایک دو مثالیں بھی عنایت فرمائیں تاکہ سمجھنے میں آسانی ہو۔ شکریہ۔
Top