نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    نویں سالگرہ رائے شماری :بہترین فوٹو گرافر

    یہاں ہم نے اب تک ووٹ نہیں دیا تھا۔ :)
  2. محمداحمد

    اسلامی ممالک

    یہ بات شمشاد بھائی کی پچھلی کی ہوئی باتوں کی وجہ سے ہی ذہن میں آئی ہے، بہرکیف یہ محض ایک خیال ہو سکتا ہے، ایک باطل خیال ۔ تاہم ہمیں شمشاد بھائی کا انتظار ہی کر لینا چاہیے، اس بارے میں اُن کا جواب جو بھی ہو۔
  3. محمداحمد

    اسلامی ممالک

    بالکل ! ایسا بھی ہو سکتا ہے۔ یہ تو شمشاد بھائی ہی بتا سکیں گے۔ یہ الگ بات ہے کہ پروپیگنڈا بھی رگ و پے میں اس طرح سرائیت کرتا ہے کہ انسان کو اُس کے اثرات بیرونی نہیں لگتے بلکہ اپنے اندر کی ہی آواز معلوم ہوتی ہے۔
  4. محمداحمد

    ن لیگ کی حکومت کی ناکامیاں

    یہ بات ہو سکتا ہے ٹھیک ہو۔ لیکن اب وہ شہباز شریف نظر نہیں آتے جو پی پی کے دور میں انتہائی متحرک تھے اور ہر معاملے میں ہر قدم پر سب سے پہلے موجود ہوتے تھے۔
  5. محمداحمد

    اقتباسات عکسی مفتی صاحب کی کتاب ’’ایک دن کی بات ‘‘ سے اقتباس

    سید شہزاد ناصر صاحب شکریہ اس اقتباس کا ۔
  6. محمداحمد

    نظم - دوکان رمضان -------- (تضمین از محمد احمدؔ)

    واقعی ۔۔۔۔! یہ محفل میں آپ کا پہلا مراسلہ ہے، سو آپ کو یہیں پر خوش آمدید کہے دیتے ہیں۔ :) جب اگلی بار محفل میں آنا ہو تو محفل میں اپنا تعارف بھی کروائیں اور جب جب فرصت ہو محفل میں آتی رہیے۔
  7. محمداحمد

    اسلامی ممالک

    شمشاد بھائی ۔۔۔۔! لگتا ہے آپ پر بھی مستقل پروپیگنڈے کے اثرات مرتب ہوئے ہیں ورنہ آپ سے ایسی بات سننے کو نہیں ملتی تھی۔
  8. محمداحمد

    نظم - دوکان رمضان -------- (تضمین از محمد احمدؔ)

    بہت شکریہ ملائکہ :) خوش رہیے۔ :)
  9. محمداحمد

    نظم - دوکان رمضان -------- (تضمین از محمد احمدؔ)

    بہت شکریہ اوشو بھائی خوش رہیے۔ :)
  10. محمداحمد

    نظم - دوکان رمضان -------- (تضمین از محمد احمدؔ)

    آداب عرض ہے بھائی صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! :)
  11. محمداحمد

    عورت اور بیل میں کوئ فرق نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    اگر یہ آپ کی تحریر نہیں ہے تو اسے "آپ کی تحریریں" میں نہیں ہونا چاہیے۔
  12. محمداحمد

    عورت اور بیل میں کوئ فرق نہیں ہوتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    نور سعدیہ شیخ یہ آپ کی تحریر ہے یا فرح ظفر کی؟
  13. محمداحمد

    نظم - دوکان رمضان -------- (تضمین از محمد احمدؔ)

    بہت شکریہ منیب بھائی ۔۔۔۔! بس اتنے دنوں سے یہ پروگرامز دیکھ دیکھ کر سوچ رہا تھا کہ لوگوں کو کیا ہوگیا ہے کہ اس طرح اپنے آپ کو گرا کر چیزیں مانگنے میں ذرا بھی شرم نہیں آتی انہیں۔ پھر یہ بھی نہیں کہ کوئی غریب غرباء لوگ ہوں۔ اچھے خاصے کھاتے پیتے گھرانے کے لوگ ہوتے ہیں جو وہاں آکر گڑگڑاتے ہیں اور...
  14. محمداحمد

    کفن ! ۔۔۔۔۔ (از منشی پریم چند)

    ارے یہ تو منشی پریم چند کا لاجواب افسانہ ہے۔ کیسا فلمایا گیا ہے؟ دیکھتا ہوں فرصت سے۔ :)
  15. محمداحمد

    شعر کا جواب شعر میں

    زبانِ یارِ من ترکی و من ترکی نمی دانم :)
  16. محمداحمد

    ساون کے نام - منیب احمد فاتحؔ

    بہت ہی خوبصورت نظم ہے منیب بھائی ۔۔۔! خوش رہیے۔ :)
  17. محمداحمد

    نظم - دوکان رمضان -------- (تضمین از محمد احمدؔ)

    دوکان رمضان (تضمین) تحائف شو میں رمضاں کے، بلا تمہید ہی برسے بڑھا کر ہاتھ جھپٹو، مانگ لو کچھ التجا کرکے "لیاقت" کا تو کوئی کام ہی کیا شو میں "عامر" کے کوئز شو ہے مگر تحفہ ملے گا رقص بھی کرکے یہ دل میں ٹھان لو کہ لے مریں گے اک نہ اک بائک "فہد" کے شو سے مل جائے، بھلے "جمشید "کے در سے...
  18. محمداحمد

    ہنسی ہنسی میں کہیں دور ڈوب جاتے ہو ۔۔۔ پسِ مزاح کوئی دکھ چھپا ہوا تو نہیں

    ہنسی ہنسی میں کہیں دور ڈوب جاتے ہو ۔۔۔ پسِ مزاح کوئی دکھ چھپا ہوا تو نہیں
  19. محمداحمد

    نویں سالگرہ ایک افسانہ روزانہ --- ایک رات کا ذکر ہے

    پروف ریڈ مکمل ---------- ایک رات کا ذکر ہے ٹوڈور گریشیا ۔ بلغاریہ ترجمہ۔ ثاقب علی اس واقعے کو گزرے ٹھیک دس سال ہو چکے ہیں۔ میں نے اپنے اس رات کے مہمان کو پھر کبھی نہیں دیکھا۔ اس کے بارے میں کسی سے سنا بھی نہیں۔ آج کی رات میں اس رات کا ذکر ایک کہانی کی شکل میں لکھ رہا تھا۔ آخری پیراگراف لکھ...
Top