نتائج تلاش

  1. کاشفی

    مِرا دل ہے محبت کا سمندر - افتخار راغب

    غزل (افتخار راغب) مِرا دل ہے محبت کا سمندر سمندر ہے مگر پیاسا سمندر کناروں سے مسلسل لڑ رہا ہے نہ جانے چاہتا ہے کیا سمندر کسی کو بھی تِرے رنج و الم کا نہیں ہے کوئی اندازا سمندر مِرا ظاہر ہے اِک سیراب صحرا مِرا باطن کوئی پیاسا سمندر سمندر کی بجھی کب پیاس راغب ہزاروں پی گیا...
  2. کاشفی

    تیرا من بھی سوتا ہے - محمد طارق غازی

    غزل (محمد طارق غازی - آٹوا، کینیڈا) تیرا من بھی سوتا ہے تو بھی جیون کھوتا ہے من کی اُور دھیان نہیں تن گنگا میں دھوتا ہے کرشن بچارا سوکھے منہ گوالا زہر بلوتا ہے میرے غم کی بات نہ کر تو کس غم میں روتا ہے سب کو اپنی پڑی ہے یہاں کون کسی کا ہوتا ہے تم کیوں‌جاگے رہتے ہو نگر تو سارا سوتا ہے...
  3. کاشفی

    پھولوں کی ملکہ - ڈاکٹر عابد اﷲ غازی

    پھولوں کی ملکہ (ڈاکٹر عابد اﷲ غازی ) وہ حوروں کی دنیا کی اک شاہزادی، وہ پھولوں کی ملکہ، ستاروں کی رانی وہ اک حُسنِ سادہ، وہ اک کیفِ رنگیں، وہ جاتا لڑکپن، وہ آتی جوانی نہ آنکھوں میں‌کاجل، نہ بالوں میں افشاں، نہ ہونٹوں پہ سرخی، نہ گالوں پہ لالی ابھی اُس نے سیکھا نہ تھا دل لگانا، ابھی اُس...
  4. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    جب ہم سے انتظارِ بہاراں نہ ہوسکا ہم خود چمن کو لے کے بہاراں‌تک آگئے (ڈاکٹر غازی عابد)
  5. کاشفی

    لاہور زون پنجاب - تنظیم نو ، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان

    REORGANISATION OF MQM LAHORE, PUNJAB January11 ، 2010 چمن چمن روش روش گلوں کے کارواں لئے کہاں کہاں گئے ہیں ہم بہارِ بے خزاں لئے اہلِ حق پرست پاکستانیوں اُٹھو تمہیں پکارتی ہے زندگی کی تیرگی بڑھو رہِ حیات میں خیالِ ضوفشاں لئے چلے چلو کہ منزلِ مُراد تک پہنچ سکیں بڑھے چلو یقین...
  6. کاشفی

    اشعار کے استعمال سے شعلہ بیاں‌مقرر بنیئے

    لٹ گئے در بدر ہوگئے کچھ اِدھر کچھ اُدھر ہو گئے ہو گئی منقسم زندگی خاندان منتشر ہوگئے منزلیں دور تر ہوگئیں راستے مختصر ہوگئے آشیانے کے تنکے تمام نذرِ برق و شرر ہوگئے حادثے بن گئے زندگی وہ نہ ہوتے مگر ہوگئے فیصلہ تھا یہ جمہور کا راہزن راہبر ہوگئے صرف زاغ و زعن ہی نہیں نغمہ...
  7. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    اقبال رحمتہ اللہ علیہ مومن کے جہاں کی حد نہیں ہے مومن کا جہان ہر کہیں ہے (علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ)
  8. کاشفی

    عجب دل کی دنیا کے، شہکار ہیں ہم - اختر علی خان اختر چھتاروی

    غزل (اختر علی خان اختر چھتاروی) عجب دل کی دنیا کے، شہکار ہیں ہم ازل سے، کسی کے گرفتار ہیں ہم مآلِ فسونِ نظر ہو، تو کیا ہو گریزِ مسلسل سے، دوچار ہیں ہم کہاں تک، بتوں سے، کریں چارہ جوئی بہت خود نمائی سے، بیزار ہیں ہم غلط تو نہیں‌، شکوہء نارسائی خجالت کشِ طعنِ اغیار ہیں ہم ہماری...
  9. کاشفی

    یَا وَارِثَ الحُسَینِ تُنَا دِیکَ کَربَلا - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی

    یَا وَارِثَ الحُسَینِ تُنَا دِیکَ کَربَلا (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی ) بدلی ہے ایسی عالم اسلام کی فضا ایمان کا چمن ہے نہ کردار کی ہوا ہر غم ہے لاعلاج تو ہر درد لادوا اب مرکز فساد ہے بغداد و سامرہ یَا وَارِثَ الحُسَینِ تُنَا دِیکَ کَربَلا ظلم و جفا و جور کا ہے ایسا سلسلہ دینِ خدا ہے...
  10. کاشفی

    نعت رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم - اختر علی خان اختر چھتاروی

    نعتِ رسول عربی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کنزِ مخفی کی ہیں پہچان، رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم مظہر ِرحمت ِرحمٰن، رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم دیدہء شوق کا ارمان، رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم شوق سے شوق کا پیمان، رسولِ عربی صلی اللہ علیہ وسلم شوقِ تخلیق کا احسان، رسولِ عربی صلی اللہ علیہ...
  11. کاشفی

    پرانے اُکھڑتے چلے جارہے ہیں - افتخار راغب

    غزل (افتخار راغب) پرانے اُکھڑتے چلے جارہے ہیں نئے جڑ پکڑتے چلے جارہے ہیں جو آپس میں لڑتے چلے جارہے ہیں مصیبت میں پڑتے چلے جارہے ہیں مِرے حوصلوں سے قدم دشمنوں کے مسلسل اُکھڑتے چلے جارہے ہیں تِری ہی بدولت اے مطلب پرستی تعلق بگڑتے چلے جارہے ہیں مقدر سے لڑتے چلے آرہے تھے مقدر...
  12. کاشفی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 20

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  13. کاشفی

    جہاں سے نقشِ ظلمت کا مٹانا کس کو آتا ہے - گل بخشالوی

    منقبت (گل بخشالوی) جہاں سے نقشِ ظلمت کا مٹانا کس کو آتا ہے چراغ دین کا دنیا میں جلانا کس کو آتا ہے رضائے رب کی خاظر گھر لُٹانا کس کو آتا ہے قضا کی چھاؤں میں بھی مسکرانا کس کو آتا ہے زمینِ کربلا آواز دے گی یہ قیامت تک خدا کے نام پر قربان جانا کس کو آتا ہے وہ منظر دیکھ کر ماتم...
  14. کاشفی

    قطعات - گل بخشالوی

    قطعا ت حسین علیہ السلام عظمت خیرالوریٰ کا مظہر ہے حسین علیہ السلام جادہء جمہوریت کا رہبر ہے حسین علیہ السلام جس نے بجھایا یزیدیت کا چراغ علم اُسی کا بلند آج تک فلک پر ہے --------------------- ٍفضا اداس ہے شبیر علیہ السلام کے پسینے پر غم حسین علیہ السلام ہے اک قرض میرے سینے پر اے...
  15. کاشفی

    صبر حسین علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    صبر حسین علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) ظالم کی یہ روش کہ جفا پر جفا رہے مظلوم کی ہے فکر وفا پر وفا رہے لازم ہے حق کے سامنے یوں سر جھکا رہے آجائے گر قضا بھی تو سجدہ ادا رہے گر چاہتے ہو نسل کا سونا کھرا رہے لازم ہے آل پاک سے بھی رابط رہے ہے عاصیوں کو اس لئے...
  16. کاشفی

    حضرت علی اکبر علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    علی اکبر علیہ السلام حضرت علی اکبر علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) شبیر علیہ السلام یہ اذان ہے اس بات کی گواہ اسلام آل پاک پیمبر صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہے تنہا نہیں‌ہے آپ کا اکبرعلیہ السلام اذان میں اللہ خود بھی آپ کے اکبر علیہ السلام کے ساتھ ہے
  17. کاشفی

    آج کا شعر - 4

    عشق اس منزل آداب میں لایا دل کو اب تڑپنے کا تو کیا ذکر دھڑکتا بھی نہیں (کوثر جائسی)
  18. کاشفی

    حضرت علی اکبر علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    علی اکبر علیہ السلام حضرت علی اکبر علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) اہل زباں سے پوچھو نہ اہل بیان سے اس کا شرف بلند ہے سارے جہان سے آتا ہے اس کا نام بھی نام خدا کے ساتھ اکبر کا کیا شرف ہے یہ پوچھو اذان سے
  19. کاشفی

    حضرت علی اکبر علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    علی اکبر علیہ السلام حضرت علی اکبر علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) عکس جمال مرسل اعظم اللہ علیہ وسلم کہیں اسے یا افتخار عالم و آدم کہیں‌اسے ہمشکل مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ثنا کس طرح کہیں اکبر علیہ السلام کہیں امام تو ہم کیا کہیں‌اُسے
  20. کاشفی

    حضرت علی اکبر علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    علی اکبر علیہ السلام حضرت علی اکبر علیہ السلام (علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی ) اتنا خدا نے بہتر و برتر بنا دیا جان علی شبیہ پیمبر بنا دیا اب اس سے بڑھ کے ہوگا بھلا کونسا شرف پہلے علی بنایا پھر اکبر بنا دیا
Top