نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    واہ واہ واہ کیا بات کہی ہے جناب آپ نے ۔ سخنور بھائی کی یہ بات ہے تو پھر میں‌تو دور کہی جا کر نظر آؤں گا
  2. خرم شہزاد خرم

    Urdu: Our National Language

    زبان کوئی بھی ہو وہ اچھی ہی ہوتی ہے ترقی کے لیے ہمیں انگلش زبان آنا چاہے انگلش زبان ہمارے لیے ضروری ہیں لیکن میں کہتا ہوں ہم انگلش صرف اس وقت بولے جس وقت اس کی ضرورت ہو اس کے علاوہ اپنی زبان بولنی چاہے اگر ہم بھی اردو نہیں بولے گے تو پھر کون بولے گا
  3. خرم شہزاد خرم

    عمار کی کچھ خاص تصاویر بلاگرز میٹ اپ میں

    مجھے تو صرف تصویریں نظر آ رہی ہیں آواز تو نہیں آ رہی ارے بھائے بول کیا رہے تھے آپ یہ بھی تو بتا دیں ویسے تصویریں پیاری آئی ہیں میرے خیال میں میرے علاوہ کسی نے تصوریوں کو پیارا نہیں کہا ہو گا
  4. خرم شہزاد خرم

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    ابھی کہاں سیکھا ہے ابھی تو میرے خیال میں ایک قطرہ بھی حاصل نہیں کر سکے ہیں ہم خیر تقطع تو تب ہو گی جب بحر کا پتہ ہو گا مجھے تو نا بحر کا پتہ ہے اور نا تقطع آتی ہے
  5. خرم شہزاد خرم

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    اگر غزل بحر میں ہے تو پھر یہ اتنا شور کس بات کا ہے
  6. خرم شہزاد خرم

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    چلے بات کو پھر واپس غزل کی طرف ہی لے کر آ جاتے ہیں مغل بھائی اچھا جب حضرات نے آپ کو کہا ہے کہ یہ ہو سکتا ہے اس طرح کا تجربہ کرنا چاہے انھوں نے کیا کیا کہا ہے وہ تو یہاں بیان کر دیں
  7. خرم شہزاد خرم

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    مغل بھائی آپ نے یہ کہا کے ہمارا موضوع یہ نہیں ہے لیکن جو غزل وزن میں نہیں‌ہو گی اس کو غزل کیسے کہے گے
  8. خرم شہزاد خرم

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    بہت شکریہ مغل بھائی پہلے اگر میری کوئی بات اچھی نالگے یا نافرمانی کے زمرے میں آئے تو کان پکڑ کر ڈانٹ دیجئیے گا ۔ بحث کچھ سیکھنے کے لے کر رہا ہوں میں نے ایک دفعہ رالپنڈی پرس کلب میں ایک پرفیسر صاحب کی بات سنی تھی مجھے ان کا نام یاد نہیں انھوں نے کہا تھا کوئی بھی زبان اس وقت زبان مانی جاتی ہے...
  9. خرم شہزاد خرم

    Urdu: Our National Language

    پچھلے دنوں کسی کام کے سلسلے میں ایک آرمی پبلیک سکول میں جانا ہوا۔ وہاں ایک استاد(ٹیچر) سے میری ملاقات تھی۔ جناب اردو کے اچھے استاد مانے جاتے ہیں۔ میں ان کے آفس میں انتظار کر رہا تھا جب وہ واپس آئے تو ان کے ہاتھ میں ایک صفحہ تھا جس کے اوپر (Urdu: Our National Language ) لکھا ہوا تھا ۔ میں نے ان...
  10. خرم شہزاد خرم

    فراز جس سمت بھی دیکھوں نظر آتا ہے کہ تم ہو - فراز

    بہت خوب غزل ہے اس غزل کو نصرت صاحب نے گایا بھی ہے کیا کمال ہے بہت شکریہ
  11. خرم شہزاد خرم

    نصیر الدین نصیر بہت کچھ ہم نے دیکھا دیکھنے کو--- سید نصیر الدین نصیر

    بہت خوب الف نظامی صاحب میں آج پھر کتاب نہیں لایا وارث صاحب کیا یہ اس بحر میں ہے مفاعلین مفاعلین فعولن
  12. خرم شہزاد خرم

    نوشی گیلانی محبت کی اسیری سے رہائی مانگتے رہنا - نوشی گیلانی

    بہت خوب کیا بہت ہے اچھی غزل ہے اور زینب آپی آپ کا اتنخاب بھی اچھا ہے وارث صاحب کیا اس غزل اس بحر میں ہے مفاعلین مفاعلین مفاعلین مفاعلین
  13. خرم شہزاد خرم

    بد تمیز کے لیے

    ہم بھی تو ہیں جناب صبر کر کہ بیٹھے ہیں آپ کا ایک بلاگ تھا اور میرے دو بلاگز
  14. خرم شہزاد خرم

    چاندنی چوک (راولپنڈی والا)

    میں نے بھی صدر کے پاس کوئی چاندنی چوک نہیں سنا
  15. خرم شہزاد خرم

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    نثری نظم کے حوالے سے مجھے اختر عثمان صاحب اور منشا یاد صاحب کی گفتگو یاد آ گی ہم حلقہِ اربابِ ذوق اسلام آباد میں بیٹھے تھے تنقیدی نشیست ختم ہونے کے بعد میں اختر عثمان صاحب سے ملنے کے لیے گیا تو وہ منشا صاحب کے ساتھ نثری نظم پر گفتگو کر رہے تھے منشا صاحب فرما رہے تھے یار اختر میں نے بھی ایک نثری...
  16. خرم شہزاد خرم

    ہماری داستاں ، لکھتے ہوئے گزر جائے --------- ایک غزل نقد و نظر کیلیے

    گفتگو تو بہت اچھی چل رہی ہے اور ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو مل بھی رہا ہے لیکن م م مغل صاحب آپ سے ایک سوال ہے کیا آپ نثر کو شاعری کہتےہیں اگر نثر کو شاعری کہتےہیں میرا مطلب نثری نظم کو شاعری کہتے ہیں اگر ہاں تو کیا پھر آپ شاعری کو نثر بھی کہتے ہیں
  17. خرم شہزاد خرم

    غزل نما خرافات --- اصلاح کے جراحت خانے -- کی نذر

    ہم سے تو کوئی فون پر بات نہیں کرتا اور اگر ہم کریں تو ؟؟؟ م م مغل بھائی بہت خوب کیا اچھا کیا جو آپ نے اس کو یہاں پیش کر دیا بہت شکریہ خیال اچھا ہے یہ کہنے کی ضرورت تو نہیں کیوں کے آپ کے ہاں خیال اچھا ہی ہوتا ہے :-)
  18. خرم شہزاد خرم

    خواہش ( ایک پرانی کوشش)

    بہت خوب اچھا خیال ہے میں نے تو یہ آج ہی دیکھی ہے
  19. خرم شہزاد خرم

    تحریری مقابلہ: نتائج اور نیا موضوع

    یہ کیا بات ہوئی تاریخ آگے کی جا رہے ہیں اس دفعہ تو میں نے بھی کچھ لکھا ہے اب دیکھتے ہیں کتنا نمبر آتا ہے
  20. خرم شہزاد خرم

    ہے کربل ہی میرے خیالوں کا مرکز

    راجا بھائی میں آج ہی آیا ہوں بہت خوب کیا بات ہے بہت اچھا سلام پیش کیا ہے آپ نے آپ کی پہلی کوشش ہی کامیاب ہوئی مبارک قبول کریں اور کوشش کرتے رہے اب تو راجا بھائی 15 دم کے بعد ہی آئے گے استادِ محترم سے درخواست ہے اگر وہ خود ہی غلطیوں کو درست فرما دیں تو مہر بانی ہو گی
Top