جی ہاں میرا خود یہی حال ہے جو بحریں آتی ہیں ان کے مطابق اگر کوئی مصرعہ آ جائے تو ٹھیک غزل کہہ دیتا ہوں ورنہ پھر کوشش کرتا ہوں جو بحریں مجھے آتی ہیں ان پر ہی اس کو اتارنے کی کوشش کروں
اور میں پہلے گا کر وزن پورا کیا کرتا تھا مطلب ایک دھن پر شعر کو گاتا تھا اگر شعر اس دھن پر پورا ہو تو لکھ لیتا...