نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    میری پسندیدہ موسیقی!

    جب نجم سیٹھی جیسے سینئر صحافی وزیر اعظم عمران خان کی متوقع طلاق کی خبریں چلا کر بعد میں معافی مانگ کر اپنی صحافت جاری رکھ سکتے ہیں تو یہی کام سیاست دان کیوں نہیں کر سکتے؟
  2. جاسم محمد

    'عمران خان کنٹینر سے اتریں اور وزیراعظم بنیں'

    بلاول زرداری کو معلوم ہونا چاہئے کہ 18 ویں ترمیم کے بعد سے صوبوں میں لاک ڈاؤن اور اس سے پیدا ہونے والے معاشی بحران سے نبٹنے کی آئینی ذمہ داری صوبائی حکومت پر آتی ہے۔ ملک کے دیگر صوبے اپنے اپنے طور پر معاشی پیکیجز دے رہے ہیں لیکن سندھ حکومت وفاق کی طرف دیکھ رہی ہے۔ آپ 18ویں ترمیم واپس لیں تاکہ...
  3. جاسم محمد

    'عمران خان کنٹینر سے اتریں اور وزیراعظم بنیں'

    بلاول زرداری اگر لاک ڈاؤن کے دوران سندھ کے شہریوں کو مالی ریلیف فراہم نہیں کر سکتے تو براہ مہربانی وفاق کو پیسے واپس کر دیں۔
  4. جاسم محمد

    میری پسندیدہ موسیقی!

    باپ صحافت میں فلاپ ہواتو کیا ہوا۔ بیٹے نے موسیقی میں نام پیدا کرلیا۔
  5. جاسم محمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    سندھ حکومت نے عوام کو بجلی اور گیس کے بلوں میں ریلیف دینے کیلئے قانون سازی کی ہے۔ اس ریلیف کا سارا خرچہ وفاق اٹھائے: ترجمان پی پی پی مرتضیٰ وہاب :p
  6. جاسم محمد

    وزیر مذہبی امور کی قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی تردید

    اقلیتیں اسلام اور ریاست مدینہ کے خلاف کوئی سازش وازش نہ کردیں اس لئے ایک مولوی کو بھی اقلیتی کمیشن میں شامل کیا ہے۔
  7. جاسم محمد

    وزیر اعظم کا نوجوانوں کولاک ڈاؤن میں اسلامی تاریخ کی کتاب پڑھنے کامشورہ

    ظاہر ہے کسی پاکستانی کی تاریخ پر لکھی گئی کتاب پڑھنے کا مشورہ دیتا تو آپ نے اعتراض کرنا تھا کہ اس سے تو بہتر تھا مطالعہ پاکستان کی درسی کتاب پڑھنے کو کہہ دیتا۔ اب ایک امریکی کی کتاب کا مشورہ دیا ہے تو اس پر بھی اعتراض۔
  8. جاسم محمد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا فارمولا ناکام ہوگیا، وفاقی وزیراطلاعات ویب ڈیسک جمع۔ء 1 مئ 2020 ہم مکمل لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہوسکتے، شبلی فراز اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ مکمل لاک ڈاؤن کا فارمولا پاکستان سمیت کئی ممالک میں ناکام ہوگیا۔ وفاقی وزیراطلاعات سینیٹر...
  9. جاسم محمد

    کچن کے کاکروچ کا خاتمہ۔

    دیکھیں حامد یہ دراصل کاکروچوں نے سپیڈ کی لائٹ سے سوپر سائنٹفک ارتقا کیا ہے، عمران خان
  10. جاسم محمد

    وزیر مذہبی امور کی قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی تردید

    کچھ اس قسم کی بکواس ہے: وزارت مذہبی امورکی اقلیتی کمیشن میں قادیانیوں کو شامل نہ کرنے کی تجویز ویب ڈیسک جمع۔ء 1 مئ 2020 کابینہ ڈویژن کو بھجوائی گئی سمری کے مطابق 17 رکنی کمیشن میں 9 اقلیتی ارکان شامل ہوں گے، فوٹوفائل وزارت مذہبی امور نے اقلیتی کمیشن قائم کرنے کے لیے کابینہ ڈویژن کو سمری...
  11. جاسم محمد

    وزیر اعظم کا نوجوانوں کولاک ڈاؤن میں اسلامی تاریخ کی کتاب پڑھنے کامشورہ

    وزیر اعظم کا نوجوانوں کولاک ڈاؤن میں اسلامی تاریخ کی کتاب پڑھنے کامشورہ ویب ڈیسک جمع۔ء 1 مئ 2020 وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں کو اپنی ٹوئیٹ میں فراس الخطیب پڑھنے کی تجویزدی فوٹوفائل اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے لاک ڈاؤن کے دوران نوجوانوں کو کتاب پڑھنے کا مشورہ دے دیا۔ وزیراعظم نے...
  12. جاسم محمد

    وزیر مذہبی امور کی قادیانیوں کو اقلیتی کمیشن میں شامل کرنے کی تردید

    حکومت کے پاس ثبوت ہوں گے تو دیں گے ۔۔۔
  13. جاسم محمد

    ان پیج 35 میں بڑے فٹ نوٹ (حاشیہ) کا حل کیا ہے ؟

    آپ کے علاوہ کسی اور کو نظر نہیں آ رہا۔ براہ مہربانی کسی اور ویب سائٹ پر اپلوڈ کرکے لنک یہاں دے دیں
  14. جاسم محمد

    امریکہ میں کورونا وائرس

    ٹرمپ کے مطابق اس نے چینی لیبارٹری میں کورونا وائرس ایجاد کرنے کے شواہد دیکھے ہیں Trump contradicts US intel community by claiming he's seen evidence coronavirus originated in Chinese lab
  15. جاسم محمد

    فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

    عمران نیازی کے حامی سیاسی نظام میں فوج کی مداخلت کے حامی نہیں ہیں۔ آپ کو یاد ہوگا کہ کچھ ماہ قبل جب مقتدر حلقوں نے مجرم نواز شریف سے ڈیل کرکے علاج کے نام پر اسے ملک سے باہر بھیجا تھا تو عمران نیازی نے کیسے فرنٹ فٹ پر آکر چوکے چھکے لگائے تھے۔ ساتھ ہی چیف جسٹس کے سامنے آرمی چیف کے ایکسٹینشن والے...
Top