نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    اس کے اڑنے پر پابندی ہے ۔۔ مور رنگین اور مورنی سفید کیوں ؟
  2. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    غور طلب امر ہے ۔۔ اللہ پاک سے دعا ہے کہ غزل جلد یز جلد صحتیاب ہوجائیں آمین ۔۔۔
  3. سارہ خان

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ (2)

    سعود بھیا مس ہوگئے ہیں آجکل ۔۔۔
  4. سارہ خان

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    سیب ڈاکٹر کے رزق پر لات جو مارتا ہے مریضوں کو دور بھگا کر ۔۔ سیب کے بجائے انگور یہ کام کیوں نہیں کرتا ؟
  5. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہاہا ۔۔ امید پر تمہاری اچھائی قائم رہے بس ۔۔۔ :grin:
  6. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہاہا ۔۔ ہاں پتا چل گیا ۔۔ امید ہے آئندہ بھی یہ اچھا ئی برقرار رکھوگے ۔۔۔:tounge:
  7. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    واؤؤ ۔۔۔ فہیم تم اتنے اچھے ہو مجھے تو پتا ہی نہیں تھا ۔۔۔:tounge: بہت بہت شکریہ ۔۔۔ :) شمشاد بھائی آپ کا بھی شکریہ ۔۔۔ مجھے پتا بھی نہ چلا میرا کام ہوگیا ۔۔ :grin:
  8. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول (4)

    تیسری یہ کہ میری حج کرنے کی خواہش پوری ہوجائے ۔۔ اور بھی جو جو اچھی دعائیں ہوں وہ سب کر لیجیئے گا ۔۔:)
  9. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    کام ہو گیا مطلب ٹائپ کر دیئے کیا ۔۔ :eek:
  10. سارہ خان

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    میں کر لوں گی شمشاد بھائی ۔۔ بجلی تھوڑا موقع تو دے ۔۔ :(
  11. سارہ خان

    لفظ

    بولو نہیں ۔۔
  12. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    سیکھ جائیں گے آہستہ آہستہ ۔۔
  13. سارہ خان

    اردو محفل کا سکول (4)

    تیلے بھیا مجھے بھی ۔۔ ویسے کہنے کی تو ضرورت نہیں نہ ۔۔ مجھے پتا ہے میرے لئے ضرور دعا کریں گے آپ ۔۔:)
  14. سارہ خان

    لفظ

    آمین بولو ۔۔۔
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    حال چال بھی پوچھ لیتے ہیں سلام کے بعد ۔۔۔
  16. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    گزارنا بس ایسے ہی حالات میں ہے اب ۔۔ کیا کریں ۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    قانونی کارروائی ہوجائے گی مجھ پر کسی مفتی نے مجھے فتویٰ دیتے دیکھا تو ۔۔۔
  18. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    غلطی سے نہیں کر سکتی زھرا ایسا تو ۔۔۔
Top