چونکہ کبھی کسی گاؤں جانا ہی نہیں ہوا تو کیسے دیکھتی بھلا گاؤں۔۔۔:dont know:
یسے آپ نے جو نقشہ کھینچا ہے ایسا ہی اکثر کسی افسانے یا ناول میں بھی پڑھنے کو ملتا ہے ۔۔:grin: لیکن یہ سب بس پڑھنے کی حد تک ہی اچھا لگتا ہے ۔۔
ننگے پاؤں پھرنا ( کوئی کیڑا مکوڑا کاٹ لے تو ؟)
کھڑی فصلوں کے بیچ...