ہاہا ۔۔ محسن فکر نہ کریں یہ لینا کرنا آپ کے لئے نہیں ہے ۔۔ کیونکہ آپ کو تو کھانا وانا کچھ آتا ہوگا نہیں بنانا ۔:tounge:۔ آپ لینے کے بجائے دینے سے شروع کیا کریں ۔۔ کوئی اللہ کی مہربانی سے بنا کر دینے والا یا والی مل جائے تو اس کو سب چیزیں لا کر دے دینا ۔۔ پھر یہ لیں وہ لیں اس کا کام ۔۔:tounge: