شگفتہ امی کو واقعی بہت اچھا لگتا ہے ۔۔ ہم نے بچپن سے انہیں ایسے ہی رمضان کی تمام راتیں جاگتے دیکھا ہے ۔۔ چھٹی والے دن میں بھی ان کا ساتھ دینے کی کوشش کرتی ہوں :)
اور افطار میں روایتی چیزیں تو پتا ہیں آپ کو چھولے ۔۔ دہی بڑے ۔۔ فروٹ چاٹ ۔۔ پکوڑے تو ضرور ہی ہوتے ہیں اس کے علاوہ سموسے کبھی رول ۔۔...