نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ڈھیر ساری دفعہ کھایا ہے میں نے تو ۔۔ شادیوں میں اکثر میٹھے میں ہوتا ہی ہے ۔۔
  2. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    آسمان نیلا۔۔
  3. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    جناب اب خود ہی یاد کر لیں ۔۔ ثبوت کے لئے اتنی پیچھے کی پوسٹس کون سرچ کرے ۔۔
  4. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    بیٹھا ہوا۔۔۔
  5. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    ٹھیک سے یاد کرو مشورہ میں نے دیا تھا خوبانی میٹھے کا ۔۔ بس یہی رکھنا ولیمے میں مجھے بہت پسند ہے ۔۔
  6. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    لکھا کب ۔۔۔
  7. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    یہ ولیمہ ولیمہ کرتے رہتے ہو ہر وقت ۔۔ بڑی جلدی ہے شادی کی ۔۔:tounge:
  8. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    نہیں لگتی تو پھر خیر ہے ۔۔
  9. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    لیں شمشاد بھائی اب نظر تو نہ لگائیں نہ ۔۔ واپھڈا والے اتنے اچھے نہیں ہیں ۔۔ ٹائیم چینج ہوا ہے اج لائٹ جانے کا ۔۔ رعایت کوئی نہیں ۔۔۔
  10. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    کہا تو سچ ہے عمل ہو تو بات ہے نہ ۔۔
  11. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    سہانی گھڑی ۔۔۔۔ غلطی کو کرو مدون کر کے ۔۔ پھر مین دیکھوں خود کو کیا کہا ہے ۔۔۔ :tounge:
  12. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    دن رات ۔۔ بجارہ کونسی زبان کا لفظ ہے ۔۔ ذرا بتانا تو ۔۔۔
  13. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    پر مجھے اتنی سر بلندی نہیں چاہئیے ۔۔ کہ سر میں ہی درد ہو جائے ۔۔:)
  14. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    جو خود کو بے چارہ سمجھ رہا ہے اس کا نمبر پہلے انا چاہیئے ۔۔۔ الفاظ بھی تو لکھو ۔۔ باتوں کا تھریڈ ہوجائے گا ورنہ ۔۔
  15. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    یہ اتنی مشکل اردو لکھتے ہیں آپ میرے تو سر سے گزر جاتی ہے :(
  16. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    لوگ بڑے ۔۔
  17. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    وہ تو مان لی نہ اور کیا کروں ۔۔
  18. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    جیو سب ۔۔ کتنی حسرت سے لکھا ہے فہیم نے خود کو بے چارہ ۔۔:laugh: فکر نہ کرو تمہارا نمبر بھی ائے گا ۔۔:tounge:
  19. سارہ خان

    دو لفظوں کا کھیل

    بسکٹس چائے ۔۔ فہیم کو کبھی نہ کبھی تو جمائی بھی بننا ہے نہ ۔۔۔
  20. سارہ خان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ‏(10)

    نہیں تو کام کس کا ہے ؟ جسے ضرورت ہو وہ ائے ۔۔:tounge:
Top