اس میں تقریباً شکایات کا سبب حکومتوں کی نا اہلی ہے، حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر دریا کے کنارے کوئی کتا پیاس سے مر گیا قیامت کے دن اس کا حساب بھی مجھ سے لیا جائے گا
یہ تو ہر ذی شعور جانتا ہے کہ جو مرض لاحق ہو اس کا علاج کیا جاتا ہے نہ کہ مریض کو محض درد کی ادویات کھلا کھلا کے اس...