نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ہانیہ بہن میں نے آپ کے تمام مراسلے پڑھے اُن کا جواب عمران بھائی اس مراسلے میں پہلے سے آپ کو دے چکے اور اس کے علاوہ آپ نے چند اور کاروبار کے متعلق اشارہ کیا ہے جو اپنے گھر میں بیٹھ کر اپنی سہولت کے مطابق کیے جا سکتے ہیں اُن میں بھی قطعاً کوئی قباحت نہیں ہے
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب خ ش ق و پ ہ ر
  3. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اگر آپ اس کا مراسلہ پڑھ کر بھی یہ فرما رہی ہیں تو مجھے آپ کی سوچ پر بھی انتہائی افسوس ہوا
  4. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مفرد خ ت ا ی و ر
  5. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    شاید آپ نے اس آدمی کا مراسلہ نہیں دیکھا بطور جواب اس کا سب سے احسن طریقہ یہی ہے کہ اسے نظرانداز کیا جائے، اگر اس آدمی کو اُسی کے انداز میں جواب دیا جائے تو محفل کا ماحول خراب ہو جائے گا
  6. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ میرے متعلق فرما رہی ہیں؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ نے ڈھونڈ لیا ورنہ میں تو مایوس ہو کے لمبی تان کے سو گیا، اس لفظ نے اتنا میرا دماغ خشک کر دیا کہ اب تو ایک عدد سرسوں کے تیل کی پوری بوتل سر کے مالش کے لیے چاہیے:)
  8. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    احسن بھائی اس آدمی کو نظرانداز کریں اور چین سے رہیں۔ میں نے بھی اس کی خرافات سے تنگ آ کر اسے نظرانداز کر دیا ہے :) یہاں پہ جو مغرب کی مٹی پلید ہوئی ہے اسی کا بدلہ چکایا ہو گا:LOL::LOL:
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اللہ بھلا کرے آپ کا :)
  10. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    بالکل بھی نہیں،بس کوئی ایک آدھ لفظ ہی آتا ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس میں سے تو کوئی "والدہ شیوا" نکل آئیں :(
  12. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    شرارت ما کوا
  13. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    تجارت کیسے کیا کرتی تھیں؟؟؟
  14. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟؟؟ آپ عمران بھائی پر تو تمام مردوں کی ذمہ داری ڈال رہی ہیں جبکہ آپ اپنی باری تو تحریک والی خواتین سے پہلوتہی کر رہی ہیں :)
  15. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین دین کی اساس ہیں ان کے عمل سے ہٹ کے کچھ بھی دین نہیں
  16. محمد عبدالرؤوف

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ہانیہ بہن یہ ایسا مسئلہ نہیں جو آج کے دور سے مخصوص ہو، کیا آپ کو علم ہے کہ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین میں سے کتنے ہیں جو انتہائی غریب تھے کیا آپ کے پاس کوئی ایک دلیل ایسی ہے کہ جس میں ان کی بیگمات نے مردوں کے ساتھ کام کرنے کی اجازت طلب کی ہو؟
  17. محمد عبدالرؤوف

    گزشتہ رات کی ملاقات

    آپ کو تو کسی تفتیشی ٹیم کا حصہ ہونا چاہیے
  18. محمد عبدالرؤوف

    گزشتہ رات کی ملاقات

    حالانکہ ایسی باتیں بتانی نہیں پڑتیں، خودبخود پھیل جاتی ہیں :LOL:
  19. محمد عبدالرؤوف

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اے خان اب آ جاو
Top