نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    شاید اس لفظ کی ہیبت کی وجہ سے میرے ذہن کو ہمت نہ پڑی
  2. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اعلام نامہ
  3. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ان سُنا نا اُنس اسنان سُنانا انناس کافی ہیں بھائی یا کچھ اور دماغ کھنگالوں :)
  4. محمد عبدالرؤوف

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    ایسے علم والے جاہلوں سے بڑھ کر جاہل ہوتے ہیں یوں تو عمرو بن ہشام کی کنیت ابوالحکم تھی لیکن اسلام کی مخالفت کی وجہ سے آج اسے ابوجہل کہا جاتا ہے
  5. محمد عبدالرؤوف

    زمین کو کتنا گہرا کھودا جاسکتا ہے

    جو بے چارہ اپنے آقا کی نمک خواری کر رہا ہے اس پر کیا غصہ کریں گی آپ دفع کریں ایسے لوگوں کو
  6. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ل ز ر ہ و و ب ا
  7. محمد عبدالرؤوف

    واہ کیا بات ہے استاد جی، خود ہی نیزے، تلواریں اور خنجر تیز کر کر کے دیتے ہیں اور کہتے ہیں خبردار...

    واہ کیا بات ہے استاد جی، خود ہی نیزے، تلواریں اور خنجر تیز کر کر کے دیتے ہیں اور کہتے ہیں خبردار بچے چلانا نہیں :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا

    کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب ی ح ب ج ک ث
  10. محمد عبدالرؤوف

    تشہیر کرنا۔

    "تقصیر" اس لفظ کو بھی ٹھیک کر لیں
  11. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بالکل بالکل، اب میں غلطی کا شکار ہو گیا تھا:)
  12. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اور سرخ رنگوں کی نشاندہی بھی درست نہیں :)
  13. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آپ کے جواب کے حساب سے ایک "ی" اضافی ہے
  14. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک لفظ بنایا ہے لیکن لگتا نہیں کہ یہ ہو گا :) مائل بہ غیار
  15. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایک تو مجھے ان دونوں الفاظ کا مطلب کا بھی پتہ نہیں ہے اور پہلی مرتبہ یہ الفاظ دیکھ رہا ہوں اور دوسرا جب لفظ کو توڑ کے پوچھا جاتا ہے وہ ویسے بھی مشکل ہو جاتا ہے پھر غیر معروف الفاظ کا پوچھا جانا میرے خیال میں اچھی بات نہیں :)
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اس مراسلے سے مجھے یہ لفظ سوجھا
  17. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں جگہ کا نام نہیں، آسان سا لفظ ہے
  18. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    لیں اب چوتھا بھی سرخ ہو گیا
  19. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    آج آپ کے ہی ایک مراسلے سے ہی یہ لفظ سوجھا
  20. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کیا ہوا بہنا؟؟؟؟
Top