ارے بھئی وہ دل کے مریض ہو گئے ہیں،
ایک اور صاحب ہیں جو میرے والد صاحب کے دوست ہیں، وہ چین اسموکر ہیں ایک مرتبہ میں نے ان کے ساتھ سفر کیا تو اس دوران میں نوٹ کرتا رہا کہ وہ صاحب ہر چار یا پانچ منٹ کے بعد سگریٹ سلگاتے رہے
انتہائی دلچسپ شخصیت کے مالک ہیں ایک مرتبہ انہوں نے مجھے کال کی، کہا بیٹا...