نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    پٹھانے خاں نے تو واقعی اس کافی کو چار چاند لگا دئیے
  2. محمد عبدالرؤوف

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    ویسے بہت سی زبانوں کے بہت سے الفاظوں کی ادائیگی اک دوسرے کے بہت قریب قریب ہے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    بھِراوو ایہہ کیہڑی زبان بولیندے پئے ہئو
  4. محمد عبدالرؤوف

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    خود پٹھان، مراسلے بہاری، ادبی زبان اردو، تعلیمی زبان انگریزی، روزگاری زبان عربی یہ تو آپ نے کھچڑی سی بنا کے رکھ دی :LOL:
  5. محمد عبدالرؤوف

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    کیوں نہ ایک پشتو زمرہ بھی کھول لیا جائے :D
  6. محمد عبدالرؤوف

    مبارکباد فاخر بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

    یعنی کہ آپ کو بھی انتظامیہ نے نشہ آور اطلاع ارسال کر دی :) بہت خوب فاخر بھائی مبارکباد اور ایک اور مبارک تو اے خان کے لیے بھی بنتی ہے کہ پورے ہزار مراسلوں پر قابو کر لیا:)
  7. محمد عبدالرؤوف

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    ویسے "منڈا" کہے جانے پر تو وارث بھائی کو لپک کر جواب دینا چاہیے تھا، پھر اتنی تاخیر کیوں:thinking:
  8. محمد عبدالرؤوف

    غزل: جس کی خاطر خود میں اپنے آپ سے کٹتا رہا

    متحدہ عرب امارات میں تو معاملہ ہی کچھ اور ہے یہاں پر ہمارے ہاں سے یعنی پاکستان بھارت یا بنگلہ دیش سے آنے والوں کو عربی بول چال کی کچھ خاص حاجت نہیں ہوتی، کسی وقتوں کے ایک سروے کے مطابق یہاں پر صرف پندرہ فی صد لوکل تھے اور لیبر میں تو اکثریت ہمارے برصغیر کے ہی لوگ ملیں گے، یہاں پر میں ایک عربی سے...
  9. محمد عبدالرؤوف

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    مرکب چ ع ج ر م خ
  10. محمد عبدالرؤوف

    توجہ توجہ : ہم صفیرو امداد کُن، بحق شیخ خلیل بن احمد!

    فاخر بھائی بھی خوب ہیں محفل میں ڈگڈگی بجا کے اب چین کی بانسری بجا رہے ہوں گے :LOL::LOL::LOL:
  11. محمد عبدالرؤوف

    غزل: جس کی خاطر خود میں اپنے آپ سے کٹتا رہا

    کوئی اور کہے تو بے شک ایسا جواب دیجیے لیکن میں تو حق بجانب ہوں :)
  12. محمد عبدالرؤوف

    قرآن کوئز 2021

    ''ماکان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبیین وکان اللہ بکل شئی علیما ۔'' (سورئہ احزاب:40) ترجمہ: ''محمد(صلی اللہ علیہ وسلم)تمہارے مردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں لیکن اللہ کے رسول ہیں اور خاتم النبیین ہیں اور اللہ تعالیٰ ہر چیز کو خوب جانتا ہے۔''
  13. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آپ معلوم نہیں کون سے اوزان پر پرکھ رہی ہیں لیکن جو میں نے ایک حقیر سے رائے دی ہے وہ چار بار "متفاعلن" ہے آپ عروض ڈاٹ کام پر چیک کریں ان شاءاللہ ٹھیک ہو گا:)
  14. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    پیشگی معذرت اس شعر میں اگر ذرا سی تبدیلی کریں تو وزن میں آ جائے گا :) وہ ہوا جو پھول کھلا گئی، وہی دل سے دھول اڑا گئی یہی قربتوں کا زمانہ ہے، مرے کان میں یہ بتا گئی
Top