نتائج تلاش

  1. دوست

    انٹرویو انٹرویو ود دوست

    بولیں بولیں مجھے خوشی ہوگی۔ :D
  2. دوست

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    اعجاز صاحب سالگرہ 21 کو تھی میں نے رات کو آکر اپنےدستخط میں یہ جملہ لگایا تھا اور ماوراء نے پھر یہ دھاگہ سٹارٹ کیا۔ یہ میری 22ویں سالگرہ ہی ہے آپ کو یقین نہیں آیا۔ :? شکرًا جنھوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
  3. دوست

    تعارف ہما کی آمد

    جی آیاں نوں
  4. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صل اللہ تعالٰٰی علٰی حبیبہ سیدنا محمد و وسلم
  5. دوست

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    جب بھی واپس آؤ ہمارے بازو اسی طرح وا رہیں گے تمہارے لیے۔ :?
  6. دوست

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    جناب کیک کیسا یہاں تو عوام ہم سے مانگ رہی تھی مٹھائی کی سالگرہ ہے۔ ہم نے کہہ دیا اس سے بہتر ہے زبانی مبارکباد دے لیں۔ :wink: خیر مبارک
  7. دوست

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    یار یہ اب پتا چلا ہے مجھے اور جون کی بات ہے۔ او بھائی کون ہے جس کی قسمت اتنی خراب ہے۔ قیصرانی بھائی کب مٹھائی کھلا رہے ہو۔ ہم منتظر ہیں یار یہ سارا دھاگہ پڑھنے کا ہم میں یارا نہیں اس لیے مختصرًا نوٹ لکھ دو کہ تازہ ترین صورت احوال کیا ہے۔ اور ابھی تک فارغ “البال“ ہا زوجہ محترمہ والے ہوچکے ہو۔...
  8. دوست

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    لو بھئی تمہارے جیسا ایک اور آگیا بلکہ تمہارا گرائیں لگتا ہے مجھے تو۔ :D شکریہ جی یہ 22ویں ہے۔ دشمنوں کے سینوں پر مونگ دلتے ہوئے۔ ابھی اور اتنے ہی مزید کا چانس ہے تب جا کر خلاصی کی امید شاید بن سکے۔ :wink:
  9. دوست

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    یار تم یہ لڑیاں جو ڈیلیٹ کروا رہے ہوں تو ایسے کیوں نہیں کرتے کہ ہمیں سر بازار جوتے مرواؤ۔ یہ کم سزا ہے ہمارے لیے۔ عجیب بندے ہو یار تم بھی اتنی سی بات پر محفل چھوڑنے پر آگئے ہو غلطی اس الو کے پٹھے کی ہے اور سزا ہمیں دئیے جارہے ہو۔ ایک تو پتا نہیں میرے اندر کیا مسئلہ ہے ہر ایک کے ساتھ اس طرح...
  10. دوست

    لغت کی تلاش!

    محمد علی مکی مارکہ “جگاڑ“ کا انتظار رہے گا۔ :D
  11. دوست

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    انٹرفیس وکی میں اچھا نہیں ہوسکتا لیکن کام زبردست کرے گا یہ۔
  12. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    بابا جی تو شاید چلے گئے خیر اب ہم بھی جاتے جاتے آتے ہیں اور پھر چلتے جاتے ہیں۔ ہماری سالگرہ کا ٹائم بھی مُک گیا کیونکہ بارہ بج چکے ہیں اور 22 تاریخ سٹارٹ ہوچکی ہے :wink:
  14. دوست

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    آپ نے دیسی طریقہ استعمال کیا ہے؟ یعنی لغت منتخب کرکے اس کی اردو انگریزی دونوں کو ٹائپ کرتی جارہی ہیں لائبریری کی کتابوں کی طرح۔ یا انگریزی الفاظ کے اردو ڈھونڈ ڈھونڈ کر خود کو تھکا رہی ہیں۔
  15. دوست

    مبارکباد “دوست“ کو سالگرہ مبارک

    نوازش مہربانی کرم بہت شکریہ۔ :oops:
  16. دوست

    کوئی مزید ان پیج فانٹس بھی ہیں؟

    قبلہ اپنے محسن حجازی کافی دنوں سے واپس آگئے ہیں اور کچھ کام شام بھی کرنا چاہتے ہیں شاید کوئی دھاگہ بھی کھولا ہوا ہے انھوں نے کیا آپ کی نظر سے گزرا؟
  17. دوست

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    لو جی ہم آگئے پھر روزی روٹی کما کر۔ :D
  18. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    اللہم صل علٰی سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم
  19. دوست

    سرپرائز خبر

    ہم جسے بے حساب کہتے ہیں۔ :evil:
  20. دوست

    20 سوال کر کے جواب معلوم کیجئے

    موجودہ دور سے متعلق؟
Top