مصرع طرح کا معاملہ طے کر دیا جاتا جس طرح منتظم نے اشارہ کیا ہے تو بہتر تھا۔ میری تجویز یہ رہی:
دل رہینِ غمِ جہاں ہے آج
( فاعِلاتن مفاعِلن مفعول)
دل رہینِ غمِ جہاں ہے آج
ہر نفس تشنۂ فغاں ہے آج
سخت ویراں ہے محفلِ ہستی
اے غمِ دوست تو کہاں ہے آج
(فیض احمد فیض)
اس طرح اپنی اپنی تجاویز سب پیش...