زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
ھاھاھا۔ میں اپنی طرف سے راحل بھائی کو فاتح قرار دیتا ہوں۔ مگر انہیں ایک اور سوال کر کے ہمیں ڈرا کرنے کا موقع دینا چاہیے۔
علی وقار
Post #180
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
چار چاند تو لگ گئے۔ ہمیں احسن بھائی کے ساتھ کھیل کر بہت لطف آیا۔ مگر واضح طور پر ہار اور جیت ہونی چاہیے تھی۔ اس کا دکھ رہے گا۔
علی وقار
Post #177
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
اور اگر سوال ہو کہ 50-45 کے درمیان تو؟
علی وقار
Post #173
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
اسے ڈرا قرار دیں اور احسن بھائی کل ایک اور کسوٹی کا سوال لے کر آئیں تو پھر لطف آئے گا۔
علی وقار
Post #171
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
یہ تو خیر جواب بھی نہیں۔ اصل مسئلہ کچھ اور بنا ہوا ہے۔
علی وقار
Post #167
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
اگر ہم نولن تک پہنچ نہ جاتے اور وہ اوائل میں ہی تو پھر ہمیں ہار ماننے میں مضائقہ نہ تھا۔ فہد بھائی گواہی دیں گے کہ ان سے متعلق بات تو شروع میں ہی ہو گئی تھی اور انہیں صرف عمر کی وجہ سے نکال دیا گیا۔
علی وقار
Post #165
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
تو پھر ہم کیا کرتے؟ ایسا ڈائریکٹر کہاں سے برآمد کرتے؟ یہ تو دیکھیں کہ اتنی شرائط بھی تو ان میں سے ڈھونڈ نکالیں؟ ہاہاہا۔
علی وقار
Post #163
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
ہماری ہمت کی داد دیں کہ کرسٹوفر نولن کے جانے کے باوجود ایک اور یورپی کو گھیر لیا۔
علی وقار
Post #160
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
جی ہاں۔ مگر سوال عمدہ تھا اور اس کسوٹی کا نتیجہ جو بھی نکلے، ہم راحل بھائی کو داد دیتے ہیں۔
علی وقار
Post #156
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
تو پچاس سے زیادہ ہی تھی نا ان کی عمر تو اس کا جواب ہاں میں ہوتا تو پھر ہم نولن میاں کو کھینچ کر لے آتے۔ :)
علی وقار
Post #154
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
بہرصورت، اچھا سوال تھا۔ ویل ڈن سر۔
علی وقار
Post #151
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
سوال سات اوپر دے دیا گیا ہے۔ جب پوچھا گیا، عمر 50 سال سے زیادہ ہے؟ تو آپ کا جواب تھا، نہیں۔ :)
علی وقار
Post #149
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
علی وقار
Post #146
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
سر سوال سات دیکھیے۔
علی وقار
Post #143
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
دیکھیے، فہد بھائی کا تبصرہ ڈائرکٹر کے نام پہ ہم ایک نولن کو جانتے ہیں کہیں وہی تو نہیں ہیں؟ اصل میں انہیں فقط عمر کی وجہ سے نکالا گیا۔
علی وقار
Post #142
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
ایک سوال میں 45 اور 50 کے درمیان بھی پوچھی گئی تھی اور اس کی وجہ بھی یہی تھی کہ ہمارے ذہن میں کرسٹوفر صاحب تھے۔
علی وقار
Post #138
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
چلیں ٹھیک ہے مگر جب واضح طور پر پوچھا گیا کہ کیا عمر پچاس سے کم ہے تو آپ کو بتا دینا چاہیے تھا۔ :)
علی وقار
Post #137
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
زیک آپ فیصلہ کر دیجیے۔
علی وقار
Post #134
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
بائیکاٹ بائیکاٹ۔ اس کسوٹی کے نتیجے کو چیلنج کیا جائے گا۔ :)
علی وقار
Post #131
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
سولھویں سالگرہ
کسوٹی نمبر 5 ( 7 جولائی 2021)
بھئی جب عمر 50 سال سے کم بتائی گئی تو ہم کیا کرتے۔
علی وقار
Post #130
جولائی 7، 2021
فورم:
محفل کی سالگرہ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top