اللہ بخشے اگر پرویز مشرف (جن کے پاس مکمل اختیار تھا) دو چار ڈیم بنا دیتے تو یوں در در گدائی سے بچ جاتے۔ اور نہ آج ہندوستان سے پانی نہ چھوڑنے کی منتیں کرنا پڑتیں۔
اللہ کرے یہ معاملات خوش اسلوبی سے نمٹ جائیں۔ چائنہ کہیں نہیں جاتا۔ چائنہ اپنا دوست ہے۔ :) :) ہم نے تو یہ تک سُن رکھا ہے (دروغ بر گردنِ راویانِ کثیر) کہ چائنہ صرف 200 یا 500 روپے فی گھر بجلی دینا چاہتا ہے لیکن ہمارے سیاست دان نہیں لینا چاہتے کہ اُن کا اپنا مفاد اس میں نہیں ہے۔