زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع
پول کونسا ووٹنگ پول کی بات کررہے ہیں؟ یا بجلی کے پول یعنی کھمبے کی اور کہیں آپ کھسیانی بلی کی طرح کھمبا نوچنے کی تیاری تو نہیں کررہے؟
دوست
Post #364
فروری 24، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
آئیڈیاز ideas
بالکل یہ کوڈ کےساتھ مہیا کیے جائیں۔
دوست
Post #27
فروری 24، 2007
فورم:
ڈیویلپمنٹ
ویژوئل بیسک اب لینکس پر بھی
بلاشبہ مائیکروسافٹ کے پاس تکنیکی مہارت موجود ہے اس میں کوئی شک نہیں۔
دوست
Post #10
فروری 24، 2007
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
اردو لغت کے لیے میڈیا وکی کا استعمال
وہاب بھائی آپ اردو لغت والے فورم میں جاکر اس دھاگے کو دیکھ لیں۔
دوست
Post #5
فروری 24، 2007
فورم:
اردو لغت پراجیکٹ
ذکر قرآنی پروجیکٹ
نستعلیق کو رکنا نہیں چاہیے پہلے کونسا یہ دوڑ رہا ہے۔ :roll:
دوست
Post #7
فروری 24، 2007
فورم:
ٹائپو گرافی اور خطاطی
اردو ویب کا لوگو ( بہار آئی )
گڈ میں اپنی پسند کا لوگو چنتا ہوں۔ لیکن کسی ایک کا کوڈ بھی جاری کیا جائے جہاں سے صرف کاپی پیسٹ کرکے کام چلایا جاسکے جیسے محفل کا لوگو ہے۔
دوست
Post #17
فروری 24، 2007
فورم:
تجاویز، آراء و مسائل
صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم
صل اللہ علیہ وسلم
دوست
Post #229
فروری 24، 2007
فورم:
سیرتِ سرورِ کائنات
صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم
صلی اللہ تعالٰی علٰی حبیبہ سیّدنا محمد و بارک وسلم
دوست
Post #223
فروری 24، 2007
فورم:
سیرتِ سرورِ کائنات
دولہا اور دلہنیں
قیصرانی کب تک آپ ہمیں مٹھائی کھلا رہے ہیں۔ اور شادی کہاں کررہے ہیں کیا اپنے آبائی شہر میں یا یہیں فن لینڈ میں؟ :?:
دوست
Post #402
فروری 24، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بریکنگ نیوز !
:D
دوست
Post #575
فروری 24، 2007
فورم:
متفرقات
اب کسے جانا ہے؟
جھاڑو پھیرنے کا کام شروع کردیا ہے بھائی جی :D
دوست
Post #45
فروری 24، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تعارف
ماہ وش
مبارک جی 500 ہوگئے آپ بھی۔۔
دوست
Post #224
فروری 24، 2007
فورم:
تعارف و انٹرویو
کون ہے جو محفل میں آیا 2
لو جی ہم چلے آئیں کتنی جلدی صبح ہوجاتی ہے نا۔ :roll:
دوست
Post #503
فروری 24، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
نبیل صاحب
لگتا ہے کہ آپ نے ڈیٹا بیس ٹھیک طرح نہیں تخلیق کی جس کی وجہ سے یو ٹی ایف 8 کا مسئلہ آرہا ہے۔ کہیں آپ نے یہ کام فری ہوسٹ پر تو نہیں کیا؟ وہاں ایرر آجانا معمول کی بات ہوتی ہے۔
دوست
Post #2
فروری 24، 2007
فورم:
اردو پیایچپیبیبی سپورٹ
بریکنگ نیوز !
ثبوت؟
دوست
Post #573
فروری 23، 2007
فورم:
متفرقات
اب کسے جانا ہے؟
میں بھی چلوں نیند سے آنکھیں بند ہوئی جارہی ہیں۔
دوست
Post #42
فروری 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع
بابا جی آگئے ہیں یا قیامت آگئی ہے۔
دوست
Post #354
فروری 23، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
کون ہے جو محفل میں آیا 2
میں نا آجاؤں :oops:
دوست
Post #498
فروری 23، 2007
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع
لیکن اطلاع دو دو بار کیوں۔ :shock:
دوست
Post #353
فروری 23، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
“دوست“ کو سالگرہ مبارک
شکریہ شکریہ۔ کیک میں آپ کو کھلا دیتا لیکن انٹرنیٹ پر صرف سونگھایا ہی جاسکتا ہے جس کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ کیک ہے گلاب کا پھول نہیں۔ :D
دوست
Post #43
فروری 23، 2007
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top