لینز کی تو بہت کئیر کرنی پڑتی ہے نا؟؟؟
میں نے لینزز کے حوالے سے ایک پریزنٹیشن لی تھی سچی پھر میں نے سوچا کبھی بھی لینز استمعال نہیں کروں گی کیونکہ میں نے وہ تصاویر دیکھی تھیں آنکھوں کی جن میں انفیکشن ہوگیا تھا:sick::sick:
پر اللہ کا شکر ہے میرے آنکھیں تو ٹھیک ہیں ویسے میرا خیال ہے چشمہ ہی...