جی تو چچا جی پہلے میں نے تصاویر شامل نہیں کی تھیں کیونکہ میں نے لے ہی نہیں تھیں:grin::grin:
اب میں نے تو فرائید رائس بنانے کی کوشش کی تھی بن پتہ نہیں کیا گیا اور چکن میں بھی دھوکہ کھا گئی:rollingonthefloor:
تصاویر کچھ خاص نہیں آئیں ہیں کیا کرون جیسی بھی ہیں بس دیکھ لیں
ساتھ میں ٹماٹر کی...