میں تو غصے میں بالکل بھی نہیں ہوں: بس زین کے غصے میں اضافہ کررہی ہوں شایدbiggrin::biggrin:
:noxxx: :noxxx: :noxxx: :noxxx:
میں تو نہیں ہوں:tongue::praying:
ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی بولا کہ کہاں لڑائی کی اب بولو:raisedeyebrow::raisedeyebrow:
میں تو نہیں ہٹ رہی ابھی تو آئی ہوں ویسے ہی آج کل وقت نہیں مل رہا:phbbbbt::phbbbbt:
ہاں فاطمہ کہاں ہوں:rolleyes:
:grin::grin::grin:
نہیں چچا جی میں تو مذاق کررہی تھی:grin::grin: بس اور بھلا میں کوئی پاگل ہوں جو زین سے گٹھ جوڑ کرلوں :thumbsdown::thumbsdown:
:cool2::cool2::rollingonthefloor:
جبھی تو میں بولوں کہ اتنی آرام سے سوال کا جواب بھی دے دیا اور کوئی لڑائی بھی نہیں
ویسے کیا خالہ کے گھر جانے پر پابندی لگ گئی ہے:noxxx:
بولیں تو میں چچا جی سفارش کریں :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
مجھے جس وقت دل کرتا ہے آجاتی ہوں پر آج کل جب ٹائم لے تو
چچا جی لوڈ شیدنگ نہیں بس ایسے ہی میراا موڈ خراب تھا تو میں چلی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
:grin::grin::grin: چچا جی کی عمر کے بارے میں کوئی سوال نا کرے ورنہ تو چچا جی مراسلے بھی کم پڑ جائیں گے:rollingonthefloor::rollingonthefloor: