تو کیا ٹیجیٹل کی پروگرامینگ نہیں ہوتی :grin: بھائی ڈیجیٹل مشینوں میں ریپیلیس منٹ ہوتی ہو ہمارے ہاں تو ہر چیز کو ٹھیک کیا جاتا ہے تبدیل کم ہی کیا جاتا ہے لیکن دوسرے ممالک میں خیراب چیز کو تبدیل کر دیا جاتا ہے اور اس کے علاوہ جو مسلسلہ استعمال ہونے والی چیزیں ہیں اس کو بھی تبدیل کرنا ایک ٹینیشن کا...