میں نے سنا تھا نوکری حاصل کرنی اور نوکری چھوڑنی بہت مشکل ہوتی ہے ۔ نوکری حاصل کرنے میں تو اللہ کے فصل سے مجھے کوئی پرشانی نہیں ہوئی۔ لیکن نوکری چھوڑنے میں بہت مسئلہ ہو رہا ہے میں نے اپنی زندگی میں دو جگہ نوکری کی ہے ایک چاندنی چوک میں ٹیک مین ورکشاپ پر اور دوسرا نسٹ یونیورسٹی میں دونوں جگہ نوکری...