نتائج تلاش

  1. س

    صدر جنرل (ر) پرویز مشرف

    وعلیکم السلام و رحمۃاللہ ، بسام بھائی ، کیسے مزاج ہیں؟؟ اردو محفل میں ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ ایک گزارش کرنا تھی آپ سے ، کہ اختلافات کے باوجود اخلاق اور دلیل سے بات کرنا ہمارا دینی شیوہ ہے۔ اس لئیے ہمارے دین نے اپنے مخالفین سے بھی حسنِ سلوک کا سبق دیا ہے اور بلا وجہ کسی پر کفر کا فتوٰی...
  2. س

    عید کا تحفہ

    انتہا ہے ظلم و بر بریت کی بے حسی ہے حاکم و رعیت کی جو مچاتی ہے غوغا آزادی انساں کا اس رُو سیاہ ، بے شرم عالمی جمعیت کی کِیا انساں کو ذبح چوپائے کی طرح یہ ہے تصویر صیہونی بربریت کی نہیں ہے محیط ظلمِ یہود قرن دو قرنوں پہ تاریخ ہے شاہد ان کی خوں آشاں طبیعت کی انبیاء بھی نہ تھے...
  3. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    شکریہ شمشاد بھائی۔
  4. س

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    یعنی کہ اس کو تھانے کے اندر بھی قتلِ عام کی اجازت ہے؟؟؟:)
  5. س

    کون ہے جو محفل میں آیا 10

    حسن علوی ، کیسے ہیں آپ؟؟؟ خیریت تو ہے نا؟؟؟ آپ کی نیند کس نے چرا لی؟؟؟
  6. س

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    لیکن شمشاد بھائی اس کی پسندیدہ خوراک تو چوہے ہیں۔:confused:
  7. س

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    شمشاد بھائی ، اس پر قتل کے 901 کیس ہیں اور آپ صرف 7 دن کے ریمانڈ کا کہہ رہے ہیں۔ ضرور اس نے آپ کی جیب گرم کی ہوگی۔:grin:
  8. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    ساتھیو ، ابھی تھوڑی دیر میں عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئیے مکہ شریف روانہ ہو رہا ہوں۔ انشاءاللہ ،بشرطِ زندگی، اتوار کے دن آپ سب سے ملاقات ہو گی۔ آپ سب دوستوں اور اپنے پیارے پاکستان کے لئیے اللہ سبحانہ تعالی کے حضور خصوصی دعا کروں گا۔ آپ بھی اپنی دعاؤں میں ناچیز کو یاد رکھئیے۔ والسلام علیکم...
  9. س

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    جناب یہ عادی مجرمہ ہے اذیت میں ہونے کا ڈرامہ کر رہی ہے نو کمنٹس۔ اس پر تو کسی ماہرِ عاداتِ نسواں سے مشورہ کرنا پڑے گا:grin: یہ کون صاحب ہیں؟
  10. س

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    اس نے 900 چوہے کھانے کے بعد ایک چوہیا پر بھی ہاتھ صاف کر دیا ہے۔ سیدھا سیدھا حقوق نسواں کیس بنتا ہے۔;)
  11. س

    تعارف با ادب، با ملاحظہ ، ہوش یار

    اجی حضور ، بندہ تو روزانہ اردو محفل کے دربار میں حاضری دیتا ہے ہم یہاں مابدولت بن کر تشریف لائے تھے لیکن اس محفل کے اراکین کے خلوص اور محبت نے ہمیں خرید لیا ہے اور ہم اتنے پیارے دوستوں کے دوست ہیں ، مابدولت کو ہم نے دفن کر دیا۔ اب تو جس دن یہاں نہ حاضری لگوائیں تو محسوس ہوتا ہے کہ آج کچھ کھو...
  12. س

    میری فکری تنہائی کا سدباب کیجیے۔۔۔

    رضوان رقم طراز ہیں: رضوان کی درج بالا سادہ سی بات بہت اہمیت کی حامل ہے ۔ خاص طور پر پاکستان اور عموما کسی بھی اسلامی ملک میں تنظیم سازی کے وقت اس کو پیش نظر رکھا جانا از حد ضروری ہے ورنہ حال وہی ہو گا جو اب تک ہوتا آیا ہے یعنی آپسی سر پھٹول اور فرقہ بازی ؛ تنظیموں اور ان کے مقاصد کا بیڑہ غرق کر...
  13. س

    میں سوچ رہا / رہی ہوں کہ۔۔۔

    مت سوچو ، ٹکلے ہو جاؤ گے۔ ایک دم اُجڑے چمن کی طرح :)
  14. س

    بی بی کے تازہ بیانات

    محسن بھائی ، یار مجھے سیدھا سیدھا احمق تو نہ کہو!!!:)
  15. س

    بی بی کے تازہ بیانات

    خبردار جو بی بی کو کچھ کہا۔ یہ سب وہ ملک و قوم کی بہتری کے لئیے کر رہی ہیں۔ ایسی عظیم مدبر اور پائے کی سیاستدان کے بیانات کی تہہ تک پہنچنے کا دماغ نہ ہو تو ایسے ہی الزام تراشیاں نہیں کرتے۔ یا اللہ مجھے معاف کردے ، میں نے کیا لکھ دیا:grin:
  16. س

    اردو محفل کا سکول

    رجسٹر تو خود لے کر چلی گئی تھیں ۔ نام کیسے کٹتا؟؟؟ بہر حال ٹارزن کی واپسی ۔۔۔۔۔ خوش آمدید۔;)
  17. س

    موجودہ صورتحال

    منیر بھائی ، یہی بات میں بھی اکثر سوچتا ہوں کہ ہم انہی لٹیروں کو لیڈر بنا کر آگے کیوں بھیجتے ہیں جو دو نسلوں سے ہمیں لوٹ رہے ہیں؟؟؟
  18. س

    مشرف کیوں رخصت نہیں ہوتا!!!

    محب ، آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ میرے کہنے کا مقصد یہی تھا کہ یہ سیاستدان مشرف کا اقتدار مضبوط کرنے میں شریک رہے ہیں اور اب بھی ہیں۔ اگر ہم ان کو اسمبلیوں میں نہیں بھیجیں گے تو مشرف کی حمایت میں خاطر خواہ کمی آ جائے گی اور اس کو اقتدار چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑے گا۔ سچ پوچھئیے تو یہ منافق سیاستدان...
Top