خیریں جاؤ تے خیریں آؤ
دعا ہے کہ امتحانوں میں اچھے نمبر سے پاس ہوجاؤ۔
خیر اب ایسی باتیں بھی نہ کرو اللہ بہتر کرے گا
کبھی کبھار ہفتے دس دن میں ہی نیٹ کلب سے باآسانی چکر لگ سکتا ہے نراش نہ ہو اور نہ ہمیں نراش کرو۔
سیدہ شگفتہ کے بارے میں اب پتا چلا ہے مجھے۔ اللہ انھیں شفاء دے۔
آمین۔