نتائج تلاش

  1. دوست

    اوبنٹو کا نیا ورژن

    میرے علم میں نہیں تھا یہ۔ آخری بار پچھلے ماہ دیکھا تھا اور شپ اٹ کا کوئی ربط نظر نہیں آیا تھا۔ اب خیر 20 دن نہیں 10 × 7 یعنی ستر دن لگیں‌گے۔ :roll:
  2. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  3. دوست

    Antiword

    مجھے بہت سی ڈوک فائلوں سے ٹیکسٹ فائلیں بنانا تھیں۔ اب یہ اینٹی ورڈ سے آسان ہوجائے گا۔ مین ڈائرکٹری میں یہ کمانڈ دینے سے تمام ذیلی ڈائرکٹریوں میں موجود فائلیں ڈاک سے اسی نام کی ٹیکسٹ فائلوں میں بن جائیں گی۔ کمانڈ یہ رہی۔ find -iname "*.doc" -exec sh -c 'antiword "{}" > "{}".txt' \;
  4. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    یارب صل و سلم دائمًا ابدًا علٰی حبیبک خیر الخلق کلھم
  5. دوست

    اوبنٹو کا نیا ورژن

    شکریہ۔ معذرت خواہ ہوں ایک ہی پیغام دو بار آگیا تھا اب اسی کو مدون کرکے کام چلایا ہے۔ :wink:
  6. دوست

    اوبنٹو کا نیا ورژن

    جی اس بار ایجوکیشن اوبنٹو کی شپ کی بھی سہولت دی گئی ہے۔ لیکن وقت بڑھا دیا گیا ہے۔ دس ہفتے لگ سکتے ہیں یعنی اڑھائی ماہ۔ :roll:
  7. دوست

    لائبریری ٹیم : فہیم کی رکنیت

    سیدہ شگفتہ آگئی ہیں۔ :shock: :shock: :shock: اب آپ کی طبیعت کیسی ہے؟ :?:
  8. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  9. دوست

    ھاں یہ ممکن ہے!!!

    واہ۔
  10. دوست

    القلم شکستہ فونٹ

    محسن بھائی سے ایک سوال یہ فونٹ لینکس پر نہیں چلتے۔ کیا اس کی کوئی وجہ بتا سکتے ہیں؟ ویسے قادری صاحب کی کوششیں لاجواب ہیں۔
  11. دوست

    م س ورڈ فائلوں کی وائرس سے بیڑی غرق

    ورڈ بے کار چیز ہے۔ میں نے تو عرصہ ہوا اس کو استعمال کرنا ہی چھوڑ دیا۔
  12. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  13. دوست

    مبارکباد حنا فیصل کو سالگرہ مبارک

    مبارکباد جی ۔اللہ سائیں آپ کو خوش رکھے۔
  14. دوست

    مبارکباد گلِ لالہ کو مبارک باد

    مبارکباد۔ اب یہ توقع ہے کہ یہ اسی طرح فعال رہیں گی۔
  15. دوست

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم

    صلی اللہ علیہ وسلم
  16. دوست

    جشنِ تکمیل برائے علی پور کا ایلی

    حضرات و خواتین میں ان میں سے ہوں جنھوں نے علی پور کا ایلی بالکل بھی نہیں لکھا۔ اور اس کا کریڈٹ واقعی ماوراء کو جاتا ہے۔ ویل ڈن
  17. دوست

    مبارکباد قیصرانی کو سالگرہ مبارک ۔

    مبارکباد جناب میں کافی لیٹ ہوگیا ہوں اصل میں وقت ہی آج ملا ہے۔اور یہ دھاگہ ابھی ملا ہی ہے بس۔
  18. دوست

    پاکستان واپسی اورمیں

    جس کو کہا تھا وہ مجھ سے بھی سست ہے۔ کام ریکس سٹی فیصل آباد( مقامی کمپیوٹر مارکیٹ) میں کرتا ہے اور کمپیوٹر کا کام بھی نہیں کرسکتا اتنا سا۔ اکثر اس کا موبائل بند رہتا ہے۔اپنے پاس اتنا وقت نہیں کہ جاسکیں۔ :roll:
  19. دوست

    تعارف یہ تو وہی جگہ ہے!

    جی آیاں نوں۔ دیر ہوگئی لیکن اتنی بھی نہیں۔ وسلام
Top