نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    برکھا رت وچ ٹنڈ کروانی چنگی لگدی ہے

    واہ طالش بھائی خوب ہے ایک بار پھر بہت خوب کیونکہ آپ کی ہمت کی داد بھی یقیناً بنتی ہے ناں :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    والعصر - اصلاح فرمائیں

    یاسر بھائی کیا کہنا چاہتے ہیں :)
  3. محمد عبدالرؤوف

    ماں کی تربت پر

    بہت خوب خلیل بھائی ماشاءاللہ
  4. محمد عبدالرؤوف

    مینوں اَکّ سوادی لگے

    معذرت :) میں نے آپ کا مراسلہ شاید بے دھیانی سے پڑھا
  5. محمد عبدالرؤوف

    مینوں اَکّ سوادی لگے

    کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    مینوں اَکّ سوادی لگے

    آپ کتنی زبانیں جانتی ہیں؟
  7. محمد عبدالرؤوف

    شہباز شریف کو باہر جانے کی اجازت دینا قانون کے ساتھ مذاق ہے: فواد چودھری

    اتنے لمبے لمبے مراسلات خدا جانے voice recognition کی مدد سے لکھتے ہیں یا پھر انگلیوں سے اور اگر اتنی مشقت اپنی انگلیوں کو دی جاتی ہے تو پھر یہ ٹائپنگ تو نہ ہوئی یہ با مشقت قید کی سزا ہوئی :)
  8. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اگر کردار کی طاقت ہو تو للکار ہے کافی وگرنہ دو ارب انسان بھی بھوسے کا ہیں بس ڈھیر
  9. محمد عبدالرؤوف

    برطانوی ہائی کمشنر کی مارگلہ ہلز سے کچرا جمع کرنے کی تصاویر وائرل

    یقیناً صفائی نصف ایمان ہے ہم بحیثیت قوم صرف صفائی نہیں بلکہ بہت سے معاملات میں ناقص ہیں لیکن گوری چمڑے والے نے ذرا سی صفائی کی پوسٹ کیا لگا دی دیسی انگریز پھدکتے ہوئے نکل آئے اور انہیں گوری چمڑی والے دنیا کی سب سے مہذب قوم دکھائی دینے لگے وہ گورے جن کے ہاں مذہب کو تو چھوڑ دیجیے فطرت کے کسی قانون...
  10. محمد عبدالرؤوف

    کیا سنائیں کس حال میں آتی ہے پردیس کی عید

    یہ لیں، یہ میری طرف سے :)
  11. محمد عبدالرؤوف

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    ویسے خواتین کی اس کیفیت کے متعلق جو باتیں بنی ہوئی ہیں اس میں کتنا سچ ہے اور کتنا افسانہ
  12. محمد عبدالرؤوف

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    اور خواتین کا ایک ساتھ مسلسل تقاریب میں ایک ہی سوٹ پہننا ناممکن :)
  13. محمد عبدالرؤوف

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    متحدہ عرب امارات میں کچھ تنظمیں کھانے کے لیے بھی انتظام کر رہی ہیں وہ ایسے کہ ان کے پاس مستحق لوگوں کے نام رجسٹرڈ ہیں اور دوسری طرف وہ تنظیمیں بہت سے ریسٹورنٹس سے رابطے میں رہتی ہیں شام کو بچ جانے والا کھانا (جو نہ تو باسی ہوتا ہے اور نہ جھوٹا) اچھی سی پیکنگ کے ساتھ مستحقین تک پہنچانے کا کام...
  14. محمد عبدالرؤوف

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    جی بالکل بس معاشرے کو اپنی ذمہ داریوں کا احساس ہو جائے تو بظاہر چھوٹی چھوٹی نظر آنے والی چیزوں سے بہت سے مسائل کا حل نکالا جا سکتا ہے
  15. محمد عبدالرؤوف

    پرانے کپڑوں اور سامان کا بہترین مصرف

    ابھی ایک راستے سے جاتے ہوئے ایک خیراتی ادارے کی جانب سے رکھے گئے ایک بڑے سے باکس پر نظر پڑی جس پر لکھا تھا "قدیمکم جدید لھم" (جو (کپڑے، جوتے یا کسی اور قسم کا سامان) تمہارے لیے پرانے ہیں وہ ان ( غرباء و مساکین) کے لیے نیا ہے) تو اچانک خیال آیا کہ جب مجھ جیسے متوسط طبقے والے کے پاس بھی ہمیشہ کپڑے...
  16. محمد عبدالرؤوف

    آج کی اچھی بات زہرہ نگاہ

    شاعرہ تو بتانا چاہ رہی کہ دل کی طبیعت ہی آہستہ خرامی کی ہے کسی کا آنا ہو یا جانا یا سب دھیرے دھیرے سے چلتا ہے اشاروں کے گلاب دھیرے سے چٹکتے ہیں اداؤں کی شراب دھیرے دھیرے سے چھلکے تو لطف آتا ہے اور اگر کوئی بچھڑ جائے تو رک رک کر کسک ہوتی رہتی ہے اور قرار بھی تھم تھم کے ہی آتا ہے :)
  17. محمد عبدالرؤوف

    مری یہ آنکھیں تو جاگتی ہیں

    بہت خوب طالش بھائی
Top