نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    کیا روگ لگا بیٹھے دل کو اک پل بھی چین قرار نہیں

    زبردست ریحان بھائی لیکن مقطع میں غالب بیچارے کا ستیاناس کر دیا :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    تاسف سید عاطف علی بھائی کے بڑے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحومین کی مغفرت فرمائے اور ورثاء کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے، آمین
  3. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ارے چنی بابو کی ہے یہ شرارت یہاں پر جو دیوا کو ہے لا کے پٹخا تبھی عشق کی تو وہ ماری بے چاری سناتی ہے جا جا کے اب وہ یہ دکھڑا کہ ہم پر یہ کس نے ہرا رنگ ڈالا
  4. محمد عبدالرؤوف

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یوں میرے پیچھے پڑ گیا ہرا ہرا یہ رنگ جہاں بھی دیکھوں اب وہیں ہرا دکھائی دے
  5. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    ماڑا۔۔۔۔۔۔۔ ہم ماڑے کو چرا کے کیا کرے گا
  6. محمد عبدالرؤوف

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    ساری کارستانی اس رنگ کی ہے :LOL:
  7. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    بالکل سچ
  8. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    اگر سب کو پتہ چلا کہ یہاں جن بھوت ہیں تو پھر کوئی بھی نہ آئے گا
  9. محمد عبدالرؤوف

    والعصر - اصلاح فرمائیں

    سید عاطف علی بھائی ذرا نظرِ ثانی کیجیے مجھے اب پہلے سے کچھ بہتر صورت نظر آ رہی محمّد احسن سمیع :راحل: والعصر زمانے کی قسم ہے کہ یہ انساں یقیناً خسارے میں پڑا ہے مگر ایماں جو لائے عمل صالح کیے، اور بہم کرتے رہے ہیں کہ جو حق کی نصیحت جو تلقیں صبر کی بھی
  10. محمد عبدالرؤوف

    والعصر - اصلاح فرمائیں

    میرے خیال میں تو بہت مشکل کام ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    جب ڈرانا مقصود ہو تو پھر دور کا ذکر ہی کیوں، سب خوف و ہراس کے ذرائع قریب قریب ہونے چاہیئیں ناں :p
  12. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    جی ہاں سبز والی پر یا پھر خان صاحب پر
  13. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    سب سے پہلے آپ نے گھبرا نہیں ہے :rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  14. محمد عبدالرؤوف

    والعصر - اصلاح فرمائیں

    زمانے کی قسم ہے کہ یہ انساں یقیناً خسارے میں پڑا ہے مگر ایماں جو لائے عمل صالح کیا، اور وہ جو کرتے رہے ہیں بہم حق کی نصیحت جو تلقیں صبر کی بھی
  15. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    یہ مہم سر کرنے سے پہلے محفلین سے کہی سنی معاف کروا لیجیے گا کیا پتہ اس کے بعد محشر میں ملاقات ہو :unsure:
  16. محمد عبدالرؤوف

    والعصر - اصلاح فرمائیں

    زمانے کی قسم ہے کہ یہ انساں یقیناً خسارے میں پڑا ہے بجز ان کے کہ وہ لوگ جو ہیں ایمان لائے (یا پھر اوپر والے دو مصرعوں کے بجائے پہ جو ایمان لائے مناسب رہے گا) عمل صالح کیا، اور وہ جو کرتے رہے ہیں بہم حق کی نصیحت جو تلقیں صبر کی بھی
  17. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    ویسے تو محاورہ ہے "ہمتِ مرداں مددِ خدا" لیکن اب آپ کے لیے کیا کہا جائے:thinking:
  18. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    ویسے گھبرانے کی ضرورت نہیں راحل بھائی نے سائنسی توجیہ دے دی اور میرا بھی خیال ہے کہ غیر مرئی مخلوق کو کیمرے میں قید نہیں جا سکتا
  19. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    جس کی زخمی حالت میں اہلِ محلہ نے مدد نہ کی ہو
  20. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    یہاں آس پاس کسی کا بہیمانہ قتل ہوا تھا؟؟؟
Top