نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    رنگیلی چنریا!!!

    سید رافع بھائی آپ کسی جیولری شاپ میں تو موجود نہیں ناں؟؟؟ :)
  2. محمد عبدالرؤوف

    رنگیلی چنریا!!!

    ذرا یہ منظر دماغ میں لائیں تو دل میں ہول اٹھنے لگتا ہے کہ بچوں نے کتنی منت سماجت کی ہو گی اس شقی القلب کی ٹانگوں کو ہاتھوں کو پکڑا ہو گا، وَلَا تَقْتُلُوْۤا اَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ اِمْلَاقٍۗ نَحْنُ نَرْزُقُهُمْ وَاِيَّاكُمْۗ اِنَّ قَتْلَهُمْ كَانَ خِطْاً كَبِيْرًا اپنی اولاد کو افلاس کے اندیشے...
  3. محمد عبدالرؤوف

    رنگیلی چنریا!!!

    حبیب کبریا صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مَازَالَ جِبْرِیْلُ یُوْصِیْنِی بِالْجَارِ حَتّٰی ظَنَنْتُ اَنَّہ سَیُوَرِّثُہ “ (بخاری ومسلم) کہ جبریل امین ہمیشہ مجھے پڑوسی کی رعایت و امداد کی اس قدر تاکید کرتے رہے کہ مجھے یہ گمان ہونے لگا کہ شاید پڑوسیوں کو بھی رشتہ داروں کی طرح وراثت میں شریک...
  4. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    پھر تو بھتنی کو معزول کر کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    معجزۂ قرآن!

    حسرت اتنے لمبے لمبے مراسلے لکھ رہا ہے لیکن میرے پلے اب تک نہیں پڑا کہ اس کو اعتراض کس بات پر ہے اور اس کا مؤقف ہے کیا؟؟
  6. محمد عبدالرؤوف

    تاسف تحریکِ حریت کشمیر کے چیر مین اشرف صحرائی انتقال کر گئے

    ان للہ و انا الیہ راجعون اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے، آمین
  7. محمد عبدالرؤوف

    والعصر - اصلاح فرمائیں

    شکریہ عاطف بھائی کوشش کرتا ہوں
  8. محمد عبدالرؤوف

    والعصر - اصلاح فرمائیں

    محترم اساتذہ الف عین ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، سید عاطف علی ، یاسر شاہ ، سید عمران والعصر زمانے کی قسم ہے کہ یہ انساں یقیناً خسارے میں پڑا ہے بجز ان کے جنہوں نے کہ جو ایمان لائے عمل صالح کیا اور کی حق کی بھی نصیحت کی تلقیں صبر کی بھی عمران بھائی آپ کو اس لیے ٹیگ کر دیا کہ ترجمے میں کہیں کوئی...
  9. محمد عبدالرؤوف

    معجزۂ قرآن!

    راحل بھائی چھوڑیں ایسے لوگوں کی باتوں کا جواب نہ ہی دیں تو اچھا ہے ورنہ غیر مسلم بھی اگر اہلِ علم ہو تو قرآن کی حقانیت کے مقابلے میں نہیں آتا اور hasrat صاحب کیوں خود کو ہلکان فرما رہیں ہیں یہ معاملات عقیدہ رکھنے والوں کے ہیں اور آپ کے مراسلات بتاتے ہیں کہ آپ بہت علم رکھتے ہیں اور بڑے بڑے...
  10. محمد عبدالرؤوف

    رنگیلی چنریا!!!

    مجھ جیسے عام قاری کو اس میں جو ایک خوبصورت تأثر ملا وہ ترجیحات کا ہے اور ہمارے ہاں کی خواتین کا وطیرہ سمجھ لیں کہ جب بھی گھر کسی مالی مشکل سے دوچار ہو وہ سب سے پہلے اپنا زیور بیچنے یا رہن رکھنے کے لیے پیش کر دیتی ہے
  11. محمد عبدالرؤوف

    رنگیلی چنریا!!!

    بہت خوب عمران بھائی کمال تحریر ہے
  12. محمد عبدالرؤوف

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    اللہ پاک کرم کا معاملہ فرمائے، آمین
  13. محمد عبدالرؤوف

    راجو اور انارکلی

    بہت خوب، میں پہلی نظر میں سمجھا ان دونوں نے ہیڈ فون لگائے ہوئے ہیں :)
  14. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    یعنی بچنے کی امید بالکل نہیں، اچھا ذرا مڑ کر دیکھیں ایک چڑیل دانت نکالے کھڑی ہے
  15. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    تاکہ گوشت کھا کے چلتی بنے اور جان بخشی ہو جائے
  16. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    چڑیلوں کو بھنا گوشت زیادہ اچھا لگتا ہے ویسے آپ کو کون سا اچھا لگتا ہے
  17. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    اب آپ کہہ دیں گی کہ میں بھی ڈرا تھا
  18. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    ٹون چینج کی تو ہاے ہاے کرنے لگیں :)
  19. محمد عبدالرؤوف

    آپ کی رائے

    لگتا ہے آج رات کوئی ہارر مووی کے لیے کہانی تیار ہو رہی ہے :LOL::LOL:
Top