میرے ایک دوست نے جنوں پر ایک کتاب پڑھی تھی اب مجھے یہ علم نہیں کہ صاحبِ تصنیف کے دلائل کتنے مستند تھے لیکن میرے دوست نے اس کتاب کو ہی سند مان لیا مصنف نے جنوں کا کچھ ایسا نقشہ کھینچا کہ اس کے دل سے جنوں کا مکمل طور پر خوف نکل گیا پھر کیا تھا جہاں کسی ویرانے میں رات کے وقت اس کا جانا ہوتا یا...