واقعی یہ انتہائی پریشانی اور افسوس کی بات ہے کہ اس رات کا کوئی خیال نہیں رکھا جاتا ہمارا کیا کسی میں شمار ہونا حتیٰ کہ عبادت گزار لوگ بھی اس رات کے متعلق انتہائی غفلت کا شکار ہیں
اللہ پاک ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادات قبول فرمائے
سبحان اللہ، اگر اس سوچ اس فکر کا ذرا برابر بھی ہمیں نصیب ہو جائے تو دنیا...