نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    باہر کا موسم بھی اچھا ہے اور اندر کا بھی بہت اچھا ہے:)
  2. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں اپنی روٹین مس کررہی ہوں :(
  3. ملائکہ

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    چھوٹے ہی اچھے لگتے ہیں لڑکے پاگل سمجھتے ہیں کہ ہم اچھے لگ رہے ہیں پر بہت ہی برے لگ رہے ہوتے ہیں:thumbsdown:
  4. ملائکہ

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    زین ملنگ بابا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  5. ملائکہ

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    لمبے بال لڑکوں پر ذرا اچھے نہیں لگتے بھائی:)
  6. ملائکہ

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: اچھا نا تنگ کررہی تھی اور کوئی مجھے نا بھگائے میرے 5 دن کا گیپ ہے۔ اوکے:)
  7. ملائکہ

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    مارواء جی تو ہیں ہی اچھی انھیں تو سب ہی لگے لگنے ہیں جو مجھے بھگارہے تھے محفل سے وہ یاد ہے نا:rolleyes::phbbbbt: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  8. ملائکہ

    مبارکباد ویر ( ابن سعید ) میرا گھوڑی چڑھیا ۔۔۔

    مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا شکر ہے لیٹ نہیں ہوگئی میرا تو آخری پیپر 26 کو ہے یہ اچھی بات ہے سمجھ میں نہیں آرہا سعود انکل تو کیسے وش کروں پھر بھی میری طرف سے آپکو بہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہت مبارک ہو
  9. ملائکہ

    اراکینِ محفل میں سے آپکو کون اچھا لگتا ہے اور کیوں؟

    اگر میں آ نہیں رہی ہوں نا زین تو یہ مطلب نہیں ہے کہ تم بچے ہوئے ہو ابھی چچا نے اور میں نے پھر سے تنگ کرنا شروع کیا نا تو پتہ چلے گا:devil: :devil: :devil: :party: :party: :party:
  10. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میرے پیپر اچھے جارہے ہیں:)
  11. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں محفل کو مس کررہی تھی بس دو منٹ کے لئے آئی ہوں اب جارہی ہوں اللہ حافظ:)
  12. ملائکہ

    کوئٹہ‘ کیبل سروس بند‘سٹار پلس دیکھنے والی خواتین نے کھاناپینا چھوڑ دیا

    :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: باجو کی باتیں سن کر تو میری ہنسی رک کے نہیں دے رہی:laughing: ویسے اچھا ہوا پورے ملک میں بند کردیں:applause: :applause: :party: :party: بہت بےکار ہوتے ہیں
  13. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    میرا اسلامیات کا پیپر ہے نا اسکی تیاری ہے میری:party: تھوڑی دیر تو بیٹھنے دیں:brokenheart:
  14. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "نایاب"

    میں انھیں پہلے کوئی لڑکی سمجھی تھی :eek::eek::eek: پتہ نہیں کیوں پر ایسا ہی لگا تھا :grin: مجھے اتنا پتہ ہی نہیں ہے ان کے بارے میں کیا لکھوں میں:worried::daydreaming:
  15. ملائکہ

    مبارکباد زینب کو ممتاز بننے پر مبارکباد !

    میری طرف سے بھی زینب جی آپکو بہت مبارک ہو:)
  16. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    :grin: :grin: :grin: میں ٹھیک ہوں فاطمہ بس پھسنی ہوئی ہوں پڑھائی میں:hypnotized:
  17. ملائکہ

    کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

    وہ محاورہ استعمال کیا تھا نہ اگر میں دادی ہوئی تو آپ لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :tongue::tongue: نہیں اب ایسا بھی نہیں ہے چچا جی:grin:
  18. ملائکہ

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میں کسی کو بھی مس نہیں کررہی ہوں ہممممم فاطمہ کو کررہی ہوں میری اس سے بات نہیں ہوئی:)
Top